اسلام آباد یونائٹڈ بمقابلہ کراچی کنگز: ایلیمنیٹر

ابن توقیر

محفلین
کراچی کنگز اور اسلام آباد یونائٹڈ کی ٹیمیں پاکستان سپرلیگ میں اپنی بقا کی جنگ کے لیے ٹکرا رہی ہیں،ان دونوں میں سے جیتنے والی ٹیم ناک آوٹ میچ میں پشاور زلمی سے ٹکرائے گی۔آج کے میچ کا ٹاس ہونے لگا ہے۔
 

محمد وارث

لائبریرین
ابھی بہت میچ باقی ہے، اتنی جلدی کراچی کو رائٹ آف نہیں کیا جا سکتا، مضبوط ٹیم ہے صحیح طور پر کلک نہیں ہورہی، ہو گئی تو ٹرافی ان کی زد میں ہو سکتی ہے :)
 
Top