ہاہاہا اور اعتراض یہ ہے کہ آپ اصل اعتراض کو سمجھے ہی نہیں اور وہ اصل اعتراض نہ ڈی این اے پر ہے اور نہ ہی ڈی این اے کے نتائج مرتب کرنے والوں پر بلکہ وہ اصل اعتراض اصولی ہے اور وہ یہ ہے کہ ڈی این اے کی شہادت حد زنا کے مؤثر ہونے میں معتبر نہیں کیونکہ اسلامی حدود کی تنفیذ و مؤثریت کا اصل ماخذ و مرجع قرآن وسنت ہیں نہ کہ قرائنی و شواہداتی شہادتیں ۔۔۔۔ ہاں البتہ ڈی این اے کی شہادت کو ضمنی شہادت قرار دیتے ہوئے تعزیرات کے باب میں کمپلیٹلی مؤثریت حاصل ہوسکتی ہے وہ بھی قاضی کی صوابدید پر ۔۔۔ہاہاہا۔ یعنی اعتراض ڈی این اے رپورٹ پر نہیں بلکہ یہ رپورٹ مرتب کرنے والوں پر ہے۔ حضرت، یہ جینیاتی سائنس ہے، کسی عالم اسلام کا تجزیہ نہیں جو سیاست کی نظر ہو جائے۔ اگر یقین نہ آئے تو ایک سے زائد لیبارٹریز سے ڈی این اے ٹیسٹ کروالیں۔ نتیجہ ایک ہی آئے گا۔
ہاہاہا اور اعتراض یہ ہے کہ آپ اصل اعتراض کو سمجھے ہی نہیں اور وہ اصل اعتراض نہ ڈی این اے پر ہے اور نہ ہی ڈی این اے کے نتائج مرتب کرنے والوں پر بلکہ وہ اصل اعتراض اصولی ہے اور وہ یہ ہے کہ ڈی این اے کی شہادت حد زنا کے مؤثر ہونے میں معتبر نہیں کیونکہ اسلامی حدود کی تنفیذ و مؤثریت کا اصل ماخذ و مرجع قرآن وسنت ہیں نہ کہ قرائنی و شواہداتی شہادتیں ۔۔۔ ۔ ہاں البتہ ڈی این اے کی شہادت کو ضمنی شہادت قرار دیتے ہوئے تعزیرات کے باب میں کمپلیٹلی مؤثریت حاصل ہوسکتی ہے وہ بھی قاضی کی صوابدید پر ۔۔۔
یاد رہے کہ ریسرچ سے ثابت ہے کہ عینی شاہدین کا بیان کافی غلط ہوتا ہےتو زنا کی کونسی مؤثر شہادت ہونی چاہئے؟ چار گواہوں کی موجودگی؟ دونوں فریقین کا اقبال جرم؟ اور اگر ایک فریق نے زنا بالجبر یعنی ریپ کیا ہوا تو اسکا کیا؟ کیا اسکے لئے بھی ڈی این اے کی بجائے چار گواہ لانے ضروری ہوں گے؟ یہ 21 ویں صدی ہے۔ یہاں زنا چار گواہوں کے سامنے نہیں ہوتا! یاد رہے کہ یہ اسلامی ٹوپی ڈرامہ ضیاء الحق کے حدود آرڈیننس کے بعد ہی شروع ہو ا تھا جسکے بعد پاکستان میں موجود تقریبا تمام ریپ ہونے والی خواتین کو جیل میں ڈال دیا گیا کیونکہ وہ قانونا 4 گواہ حاضر کرنے میں ناکام رہی تھیں:
http://blogs.tribune.com.pk/story/9484/rape-fallacies-of-the-four-witness-requirement/
http://en.wikipedia.org/wiki/Hudood_Ordinance
آپ کو مذہب پر بولنے کی اتھارٹی نہیں ہے جناب۔ اگر آپ نے مذہب پر رائے دی تو اس کو وہی درجہ دیا جائے گا جو "علماء" کی طرف سے سائنس پر کی جانے والی گفتگو پر دیا جاتا ہےیاد رہے کہ ریسرچ سے ثابت ہے کہ عینی شاہدین کا بیان کافی غلط ہوتا ہے
اسی لئے میں نے مذہب کا کوئی ذکر نہیں کیا بلکہ صرف جدید تحقیق کی بات کی ہے۔آپ کو مذہب پر بولنے کی اتھارٹی نہیں ہے جناب۔ اگر آپ نے مذہب پر رائے دی تو اس کو وہی درجہ دیا جائے گا جو "علماء" کی طرف سے سائنس پر کی جانے والی گفتگو پر دیا جاتا ہے
یاد رہے کہ ریسرچ سے ثابت ہے کہ عینی شاہدین کا بیان کافی غلط ہوتا ہے
جزاک اللہتصحیح کر دی ہے
سُوۡرَةُ الإخلاصبیشک میں ہی اللہ ہوں۔ میرے سوا کوئی خدا نہیں ہے۔پس میری ہی عبادت کرو
x boy
إنَّنِي أَنَا اللَّهُ لا إِلَهَ إِلاَّ أَنَا فَاعْبُدْنِي وَأَقِمِ الصَّلاةَ لِذِكْرِي (سورہ طٰہٰ 14)
"بیشک میں ہی اللہ ہوں۔ میرے سوا کوئی بندگی کے لائق نہیں۔ پس تم میری ہی پوجا کرو"
یہ تو منصور اور انا للہ پر جوک تھاآپ ہر کسی اسلامی معاملے کو شک سے کیوں دیکھتے ہیں اگر نہیں پسند یا اس سے آپ کے مذہب میں خلل پڑتا ہے تو پھر ایسے مراسلے میں نہ آیا کریں جہاں اسلامی باتیں ہوتی ہے