اردو محفل کا سکول

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
مسکراہٹ ایک ایسا نذرانہ ہے، جسے غریب سے غریب آدمی بھی پیش کر سکتا ہے۔ کس قدر عظیم ہے وہ شخص ،جو دل میں غموں اور دکھوں کا بوجھ رکھتا ہے مگر چہرے پر مسکراہٹ سجائے رکھتا ہے۔​
 

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔ میری آج کی حاضری بمع ہوم ورک کے ۔۔:cool:

"گلے اور شکوے سے زبان بند رکھو راحت نصیب ہوگی ۔۔"
(حضرت ابو بکر صدیق رضی اللہ تعالٰی عنہ )
 

شمشاد

لائبریرین
ارے واقعی آج تو اتوار ہی ہے، لو میں میچ دیکھنے میں اتنا محو ہوا کہ مجھے خیال ہی نہیں آیا۔

شاہ جی راہین کیسی ہے؟
 

تیلے شاہ

محفلین
ارے واقعی آج تو اتوار ہی ہے، لو میں میچ دیکھنے میں اتنا محو ہوا کہ مجھے خیال ہی نہیں آیا۔

شاہ جی رہین کیسی ہے؟

رہین نہیں راہین
اللہ کا کرم بالکل ٹھیک ٹھاک ہے سارا دن سکون سے سوتی رہتی اور رات کو ہم کو جگاتی ہے
ذرا لائیٹ آف کرو اور رونا شروع
 

سارہ خان

محفلین
اوو آج تو ہوم ورک کا ڈے نہیں ۔۔آج تو گپیں مارنے کا دن ہے ۔۔ پہلے بتانا تھا نہ تیلے بھیا ۔۔:(
چلیں ماسٹر جی ۔۔ میرا یہ ہوم ورک کل کے کھاتے میں ڈال دیں ۔۔:tounge:

آج کونسا میچ ہے شمشاد بھائی ۔۔ میں تو صبح سے وائس آف انڈیا دیکھ رہی تھی ۔۔ کچھ اور دیکھا ہی نہیں ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
آج انڈیا اور پاکستان کا پہلا ٹیسٹ میچ دہلی میں ہو رہا ہے۔ آج چوتھا دن ہے اور پاکستان کے میچ ہارنے کا سو فیصد امکان ہے۔
 

ماوراء

محفلین
رہین نہیں راہین
اللہ کا کرم بالکل ٹھیک ٹھاک ہے سارا دن سکون سے سوتی رہتی اور رات کو ہم کو جگاتی ہے
ذرا لائیٹ آف کرو اور رونا شروع

بالکل۔۔۔یہ راہین نام تھا۔۔۔شمشاد بھائی نے تو نہ جانے کیا بنا دیا۔

اور تیلے بھیا، راہین عربی کا ہی نام ہے۔ میرے پاس جو کتاب ہے اس میں تو عربی کا ہی لکھا ہے۔
 

ماوراء

محفلین
السلام علیکم،

آج کا ہوم ورک۔۔


"کام کام کام۔۔۔دن رات کریں ہم کام۔۔۔جب کام سے تھک جائیں تو خوب کریں آرام۔۔"

شمشاد بھائی۔۔آج بہت کام ہیں۔ اس لیے آج کے لیے اتنا ہی۔
 

شمشاد

لائبریرین
اور جنہوں نے ہوم ورک نہیں کیا، ان کی بھی حاضری لگا ہی دیتا ہوں، ایسا نہ کہ اسکول ہی آنا چھوڑ دیں۔
 

زینب

محفلین
دعا وہ کرتے ہیں جن کی کوئی آرزو ہوتی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سر میں تو اپپ جانتے ہیں روز ہی اتی ہوں۔۔۔۔۔۔۔۔۔:p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top