اردو محفل کا سکول (4)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
جو کام نہیں آتا وہ کرتی ہی کیوں ہو؟

یہ مجھے ای میل سے بھیجو، میں بھی دیکھوں یہ کون سا ڈان ہے جو نظروں میں ہی نہیں آ رہا۔
 

شمشاد

لائبریرین
مشکل سے ہی یہ ڈان قابو میں آیا ہے۔

اچھا تو اس کو تم نے ڈان بنا دیا۔ خیر اس کو بھی اسکول میں داخل کر لیتے ہیں۔
 

زینب

محفلین
مشکل سے ہی یہ ڈان قابو میں آیا ہے۔

اچھا تو اس کو تم نے ڈان بنا دیا۔ خیر اس کو بھی اسکول میں داخل کر لیتے ہیں۔

داخل تو کر لیں پر اتنی مشکل سے میں اسے پکڑ کے سکول جو لائی ہوں‌تو مجھے کیا صلہ ملے گا پا جی ۔۔مجھے پھر چھٹی دیں نا:grin:
 

زینب

محفلین
ہایئں مغل بھائی یہ آپ کا بھی بھانجہ ہے ۔پر شمشاد بھائی توکہہ رہے تھے ان کا بھانجا ہے صرف۔۔۔لگتا ہے اس مشترکہ بہن کو ڈھونڈ کر لانا ہی پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے آجکل یہ بچہ میں نے اغوا کیا ہوا ہے جس کا بھانجا ہے تاوان دے کر واپس لے جائے
 

شمشاد

لائبریرین
علی بھائی یہ ہماری بھتیجی آمنہ کی تصویر لگائی ہے محمود بھائی نے اپنے اوتار میں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top