نبیل
تکنیکی معاون
عزیز دوستو، السلام علیکم
کئی دوست مجھے کہہ چکے ہیں کہ وہ آف لائن رہتے ہوئے اردو ایڈیٹر لائٹ یا اردو نوٹ پیڈ کے ذریعے اردو ٹیکسٹ ایڈٹ کر سکتے ہیں لیکن پیغامات کو فارمیٹ کرنے کے لیے انہیں فورم پر آن لائن آنا پڑتا ہے۔ میں نے اس کا ایک آسان حل یہ نکالا ہے کہ اردو ایڈیٹر لائٹ میں استعمال ہونے والے Editor.htm میں تبدیلی کرکے اس میں اس فورم میں استعمال ہونے والے تقریباً تمام بی بی کوڈز شامل کرنے کی سہولت فراہم کر دی ہے جیسا کہ ذیل کی تصویر میں دکھایا گیا ہے۔ اس ایڈیٹر کا فائدہ یہ ہے کہ اس میں آپ ان پیغامات کو فائل میں سیو بھی کر سکتے ہیں۔
اگر آپ پہلے سے اردو ایڈیٹر لائٹ استعمال کر رہے ہیں تو صرف ضروری فائلیں ڈاؤنلوڈ کرکے اردو ایڈیٹر لائٹ والی ڈائریکٹری میں کاپی کر دیں ورنہ آپ مکمل اردو ایڈیٹر لائٹ آف لائن فورم ایڈیٹر کے ساتھ ڈاؤنلوڈ کر سکتے ہیں۔
اردو ایڈیٹر لائٹ کے ساتھ استعمال کرنے کے لیے آف لائن فورم ایڈیٹر کی فائلیں ڈاؤنلوڈ کریں
اردو ایڈیٹر لائٹ آف لائن فورم ایڈیٹر کے ساتھ ڈاؤنلوڈ کریں