طارق شاہ

محفلین

اُن کی ہم لعْن کبھی طَعْن سے ہی پھرتے تھے
ہم کب آواز سُنے بن بھی، کبھی پھرتے تھے


شفیق خلش
 
آخری تدوین:

عندلیب

محفلین
حوصلہ ہے تو سمندر میں اتر کر دیکھ لے
یوں لب ساحل ہی گہرائی کا اندازہ نہ کر
 
آخری تدوین:
دھاپا پو آتوں : چھت پر آتا ہوں
بھرکاتوں بنڈے: پتھر پھینکتا ہوں
سندوری : سرخ
سانداں : ایک قسم کا جال ،پھندا
تو آنکھیاں کو نئیں دستی کرکو روتوں : آنکھوں پر رومال رکھ کے روتا ہوں
اپنیچ :خود ہی
چھلے کا کنکر ؟ ہوتا ہے : جی ہوتا ہے ۔ انگھوٹھی کا نگینہ
اندھارے کی چمنی: روشنی کے لیے لگائی جاتی ہے ۔
بہت شکریہ
چھلا ، میرے خیال کے مطابق کچھ ایسا ہوتا ہے۔ اس لیے اس کی بابت پوچھا تھا۔
il_570xN.528267129_f98n.jpg
 
Top