آپ کے بچپن کی جھلک

عسکری

معطل
چھوڑیں بھیا
مجھے پتا ہے آپ اپنی بات کر رہے تھے
ہی ہی ہی ہی
مجھے اچھی طرح یاد ہے
میں صبح کو نہیں نہایا تھا کہ آج نکاح ہے یار نکاح کے وقت نہا لوں گا ۔ 4 بجے شیو بنا کر نہا لیا اور سفید سوٹ پہن لیا ۔
اب کیا ہوا تھا ؟ مولوی آ گیا کھانا آ گیا مہمان آ گئے سب حاضر ہو گئے تھے ۔
پر دلہن ابھی تک پارلر مین تھی اور ہم سب منہ بنا کر ان کا انتظار کرتے رہے تھے :grin:
 
سید ذیشان

محفلین

یہ کیا کہانی ہے بھئی؟ شادی بھی کر لی اور کوئی خبر بھی نہیں ہونے دی؟
 
مقدس

لائبریرین

دلہن کا اتنا حق تو بنتا ہے بھیا جی
:p
 
عسکری

معطل
یہ کیا کہانی ہے بھئی؟ شادی بھی کر لی اور کوئی خبر بھی نہیں ہونے دی؟
شادی نہیں نکاح کیا ہے جناب :D لو میریج کا کوئی پتہ نہیں چلتا خود مجھے بھی پتا نہیں تھا کہ کراچی جانے کے بعد کیا ہو گا ۔ میں آفیشلی گیا تھا پر محترمہ کو لگا کہ میں واپس آؤں نا آؤں:grin: اس لیے ہمارا نکاح ہوا ۔
 
اچھا میں سمجھا تھا صرف انگیجمنٹ ہوئی ہے۔ نکاح پر تو لڈو بنتے ہیں ;)
 
عسکری

معطل
ہی ہی ہی عسکری بھیا۔۔ مجھے تیار ہونے میں تیمور سے کم ٹائم لگتا ہے
سچی مچی :rollingonthefloor:
دنیا میں ڈھیلے بندے بھی ہین تیمور بھائی جیسے پر میں نہایت چال و چوبند اور الرٹ انسان ہوں نہانا 5 سے 7 منٹ شیو 3 منٹ اور 5 منٹ میں تیار ٹوٹل 12 سے 14 منٹ لگتے ہین ہمیشہ
 
سید ذیشان

محفلین
وہ والی لوجگ بچوں کو دنیا کی ہر بہترین چیز کھلانے پر رونا آتا ہے مٹی وہ ہنس کے کھاتے ہین :grin:

اور جب تھوڑا بڑے ہو جاتے ہیں تو ہر اچھی چیز پر پابندی لگ جاتی ہے۔ اس سے گلا خراب ہو جائے گا، اس سے پیٹ خراب ہو جائے گا۔ :shock:
 
Top