آپ کے بچپن کی جھلک

زبیر مرزا

محفلین
السلام علیکم
میرے بچپن کے دن ، کتنے اچھے تھے دن
آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آگے
میرے بچھڑوں کو مجھ سے ملا دے کوئی
میرا بچپن کسی مول لا دے کوئی
کاش پھر وہ زمانے دکھا دے کوئی

جی ان سہانے دنوں کووآپس تونہیں لایاجاسکتا ہاں ان کی یادیں تازہ کی جاسکتی ہیں تصاویرکی شکل میں - کیا خیال ہے آپ کا:)تصاویرکےساتھ تبصرے اوریادیں بھی شئیرہوجائیں گی
اس سلسلے میں آپ اپنے بچوں یا بہن بھائی کے بچوں کی تصاویربھی شئیرکرسکتے ہیں
جس یہ سسلسلہ مزید دلکش ہوسکتاہے کہ ہمیں اپنے بچپن کی جھلک اورشباہت نئی نسل میں جب نظرآتی ہےتوبہت خوشی محسوس ہوتی ہے
 

زبیر مرزا

محفلین
اس تصویرمیں آپ مجھے اورمیرے پیارے سے چھوٹے بھائی کودیکھ سکتے ہیں :)
مجھے اپنابھائی ابھی تک اتناہی چھوٹا اور کیوٹ لگتاہے - میری نظرمیں یہ دنیاکا سب سےخوبصورت بچہ ہے-
 

زبیر مرزا

محفلین
میرابھانجا ماشاءاللہ اب شہربھرمیں گاڑی چلاتاپھرتاہے جو پہلاقدم میراہاتھ تھام کرچلاتھا
میراچشمہ لگائے سرمد علی
 

نایاب

لائبریرین
کہتے ہیں کہ نایاب بچپن میں ایسا تھا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
nayab%20faheem.jpg
 

مہ جبین

محفلین
اس تصویرمیں آپ مجھے اورمیرے پیارے سے چھوٹے بھائی کودیکھ سکتے ہیں :)
مجھے اپنابھائی ابھی تک اتناہی چھوٹا اور کیوٹ لگتاہے - میری نظرمیں یہ دنیاکا سب سےخوبصورت بچہ ہے-
زبیر مرزا کے ایکشن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:thumbsup:
اچھی تصاویر ہیں ما شاءاللہ:star:
 
Top