آپ کے بچپن کی جھلک

فلک شیر

محفلین
ماشاءاللہ
ہانیہ شہزادی کو بہت بہت دعاؤں بھرا پیار
سدا خوش رہو ہنسو مسکراؤ بٹیا رانی
(میری نواسی کا نام بھی ہانیہ ہے اور وہ میری " آئی "ہے " )
sss.jpg

سیدہ ہانیہ حسن عسکری
بہت شکریہ دعاؤں کے لیے نایاب بھائی........
بہت پیاری بیٹی ہیں سیدہ ہانیہ حسن عسکری .......اللہم یبارک فیہا
 

ظفری

لائبریرین
بہت ہی زبردست دھاگہ ہے ۔ احباب نے تصاویر شئیر کرکے اس دھاگے کو مذید چار چاند لگا دیئے ہیں ۔ اللہ آپ سب کو بمعہ اہل و عیال اپنی حفظ و امان میں رکھے اور آپ ہمیشہ خوش رہیں ۔ آمین
 
ماشاءاللہ
ہانیہ شہزادی کو بہت بہت دعاؤں بھرا پیار
سدا خوش رہو ہنسو مسکراؤ بٹیا رانی
(میری نواسی کا نام بھی ہانیہ ہے اور وہ میری " آئی "ہے " )
sss.jpg

سیدہ ہانیہ حسن عسکری
ماشاءاللہ
اللہ ہمیشہ اپنی امان میں رکھے
عمر علم اور بخت میں برکت عطا فرمائے آمین
 
Top