آپ کے بچپن کی جھلک

فلک شیر

محفلین
بیٹھے ہوئے بائیں سمت(اساتذہ اور طلباء کے مابین کرکٹ میچ کے بعد)
1185773_153085888232682_1079447899_n.jpg

حسن سردار چیمہ ............ولی عہد (ہمارا بچپن بھی ایسا ہی تھا تقریباً):)
1236304_153019028239368_199712686_n.jpg
 
آخری تدوین:

ہانیہ پتر..........ہمارے گھر کا چوہدری.........بٹیا رانی
560522_153017694906168_1783584211_n.jpg
ماشاء اللہ
بچے بہت پیارے ہیں آنکھوں سے ذہانت عیاں ہے
اللہ عمر علم اور بخت میں برکت عطا فرمائےآمین
 
نایاب

لائبریرین
ہانیہ پتر..........ہمارے گھر کا چوہدری.........بٹیا رانی
560522_153017694906168_1783584211_n.jpg
ماشاءاللہ
ہانیہ شہزادی کو بہت بہت دعاؤں بھرا پیار
سدا خوش رہو ہنسو مسکراؤ بٹیا رانی
(میری نواسی کا نام بھی ہانیہ ہے اور وہ میری " آئی "ہے " )
sss.jpg

سیدہ ہانیہ حسن عسکری
 
Top