آپ کے بچپن کی جھلک

ہاہاہا، یار میں پہلے بھی لگا چکا ہوں کسی دھاگے میں اپنی تصاویر۔ لیکن زبیر نے کہا تو ایک بار سے :)

اپنے ابو کے ساتھ

13537_1225190464499_6969075_n.jpg

نانی امی گھر

13537_1225186104390_490571_n.jpg

میری بھتیجی

386672_2628196498773_1468046917_n.jpg

314669_2248726412258_1888378233_n.jpg

58022_612315975463013_2128145197_n.jpg

11805_617397144954896_171722018_n.jpg

ماشاءاللہ، آپ کی فیملی بہت فوٹو جینِک ہے شہزاد وحید، اور آپ کی بھتیجی کی زرد ڈریس میں تصویر بہت اچھی لگی۔ دل چاہ رہا ہے کچھ فوٹو میں بھی لے لوں۔
 
شہزاد وحید

محفلین
شہزاد وحید ماشااللہ آپکی بھتیجی بہت کیوٹو ہے اسے پیاری سی کِس کریں:kissed:
جب یہ ایک سال کی تھی تو اس کی امی فوت ہو گئی تھی۔ اور اب تو تین سال کی ہے۔ اسے سب بہت پیار کرتے ہیں۔ سب کی لاڈلی ہے۔ لیکن کبھی کبھی بہت تنگ کرتی ہے، اور آج تو میں چھٹی منانے کے چکر میں سویا کہ اچانک میری آنکھ کھلی تو دیکھا کہ جناب صاحبہ میرے پیٹ پر بیٹھی ہوئی ہیں اور آئس کریم کھا رہی ہیں اور آدھی میرے اوپر گرائی ہوئی ہے۔ میں نے بہت پیچھا چھڑانے کی کوشش کی لیکن جب کامیابی حاصل نا ہوئی تو جھوٹ موٹ کی ایک لگائی اور جھڑکا بھی۔ لیکن پھر کوئی ایک گھنٹے تک روتی رہی وہ بھی پورے زور سے اور پورا منہ کھول کے۔
 
نیلم

اووو ویری سیڈ
اب اس کی دوسری امی ہیں کیا؟
 
شہزاد وحید

محفلین
ہممم ممم اس ڈر سے کے سٹیپ مدر اچھی نہیں ہوتی ؟
اس کی دیکھ بھال اب آپ کی امی کر رہی ہیں ؟
بہت کیوٹ ہے ماشاءاللہ
اس کے پاپا کی ایج ابھی 26 سال ہی ہے، شادی کے وقت 22 سال تھی، کرنے کو کر سکتے ہیں لیکن اب کی بار جہاں کرنا چاہ رہے ہیں وہاں کرنے میں مشکلات آرہی ہیں۔ ایکچوئلی یہ میرے تایا ابو کے بیٹے کی بیٹی ہے۔ ان کا ساتھ والا گھر ہے۔ اس کی موجیں لگی ہوئی ہیں، آدھا دن وہاں گزارتی ہے اور آدھا دن ہمارے گھر۔ دو تین دن سے سکول جانا شروع ہوئی ہے۔ عام بچوں کی طرح بلکل بھی نہیں روئی اور پہلے کی دن کی ساری سٹوری آ کے سنائی مجھے کہ شیزی چاچو میں شکول گئی تو وہاں اتنی بلیک بلیک میڈم تھی مجھے ذرا پسند نہیں آئی، پھر میں نے ایک اتنی پیاری گولڈن بالوں والی لڑکی دیکھی میں نے کہا بس یہی میری دوست ہوگی اس کے ابو ڈاکٹر ہیں۔ میں تو منہ کھول کے سنتا ہوں تین سال کی بچی کے منہ سے یہ سب باتیں۔
 
واہ جی زبردست ،،،جتنی خود کیوٹ ہے اُتنی کیوٹ باتیں بھی کرتی ہے :)
 
فہیم

لائبریرین
کوئی حد ہوتی ہے فہیم بھائی۔۔ کیوں کیا میری بات کو کروس بتائیں بتائیں اب۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ :devil:
کیوں کے میں تم سے متفق نہیں نہ:p

ویسے تمہاری وہ بچپن والی تصویر جو تم سائیکل پر بیٹھی ہو
اس کے مقابلے واقعی ابھی ۔۔۔۔۔۔ ہوگئی ہو:ROFLMAO:
 
نیلم

محفلین
میرب اپنی تمام تر شرارتیں کرنے والی صلاحیتوں کے ساتھ دوبارہ حاضر ہو چکی ہے، صبح والی جھڑکی اسے یاد ہے، اس لیئے فی الحال مجھے دور سے ہی دیکھ رہی ہے، پاس نہیں آرہی۔
اچھا سو کیوٹ ،،،،میرب نام ہے بہت خوبصورت ہے کیا مطلب ہے اس نام کا ؟
 
Top