آپ کے بچپن کی تصاویر

اس طرح کا ایک اور دھاگہ بھی تھا۔۔۔ ۔ اس میں ہیں میرے بچپن کی تصاویر۔۔۔ ۔۔ :) اور ہماری تو اب کی تصاویر سے بھی محفل بھری پڑی ہے۔۔۔ ۔ :)

480225_10151124948551978_982241838_n.jpg


480225_10151124948506978_953843494_n.jpg
نینو آپ ابھی تک بڑے نہیں ہوئے :)
بہت خوبصورت تصاویر
 

جابراحتشام

محفلین
بچپن میں ہمیں نہانےکا کچھ زیادہ ہی شوق تھا سردی لگنے کےبا وجود بھی نہاتے رہنا مگر اب حالت مختلف ہے ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
2rxi7fa.jpg
 

جابراحتشام

محفلین
لو جی ہمارے توہو گئے وارے نیارے
پچھلی طرف بڑے بھائ عامراحتشام اور انکے ساتھ بڑے چچا جان اور میرے ساتھ چھوٹے چچا جان
wlpq21.jpg
 

جابراحتشام

محفلین
جب ہم نے چلنا شروع کیا ۔۔۔۔
دائیں جانب والد محترم سرخ توپی والے بڑے بھائی عامر احتشام اور آخرمیں بھائی زاھراحتشام

2isffht.jpg
 
Top