آپ کے بچپن کی تصاویر

انہوں نے میری نقل کی ہونی ہے، میں تو نقل کرتی ہی نہیں، نہ ہی نیوز کی طرف طبیعت مائل ہے۔
حالیہ امتحانات کے تناظر میں یہ سیاسی بیان نہیں؟:thinking:
میں بھی نیوز دیکھنے کے بجائے ٹام اینڈ جیری کے کارٹون زیادہ شوق سے دیکھتا ہوں
 
ماہی احمد

لائبریرین
حالیہ امتحانات کے تناظر میں یہ سیاسی بیان نہیں؟:thinking:
سچی میں چیٹنگ نہیں کرتی، میرے آ گے پیچھے بیٹھنے والے ہمیشہ یہ سوچ کر بیٹھتے ہیں کہ اس سے کوئی توقع نہیں رکھنی۔
میں بھی نیوز دیکھنے کے بجائے ٹام اینڈ جیری کے کارٹون زیادہ شوق سے دیکھتا ہوں
ہم نے آج ہی الہٰ دین دیکھی، ایک بار پھر سے۔ :)
 
Fateh05B2.jpg
بڑے لاپرواہ ہیں آپ کیا حشر کر دیا تصویر کا :)
ویسے تصویر میں بہت بھولے بھالے نظر آ رہے ہیں :)
 
سچی میں چیٹنگ نہیں کرتی، میرے آ گے پیچھے بیٹھنے والے ہمیشہ یہ سوچ کر بیٹھتے ہیں کہ اس سے کوئی توقع نہیں رکھنی۔

ہم نے آج ہی الہٰ دین دیکھی، ایک بار پھر سے۔ :)
کبھی والٹ ڈزنی پکچرز کی ہفتہ وار کوئی نہ کوئی فلم لگتی تھی اب تو ایسے الم غلم کارٹون پروگرام لگتے ہیں کہ بندہ بور ہو جاتا ہے
 
جی جناب، تو ہمارے ابا حضور اور ہم۔ ایران۔
JPEG_Digital_Camera_352.jpg

ہم، ہمارے برادرِ خورد اور ہمشیرہ۔ ایران۔
JPEG_Digital_Camera_325.jpg

جی تو ہمارے "بچپن" میں رنگین تصاویر بنائی جانے لگی تھیں، ایسی بھی کوئی بات نہیں۔ ایران،
اور بقول خود:
جو بچپنا تھا حجازؔ کا وہ تو بچپنے میں ہی روٹھا لیکن
تلاشِ پیری میں لگ گیا ہے، تمام عہدِ شباب یارو!
Image_JPEG_0022.jpg
 
بہت خوب تصاویر :)
 
Top