آپ کے بچپن کی تصاویر

زاھراحتشام

محفلین
نائی ہمارا دشمن تھا اور صفائی بھی
یاد ماضی عذاب ہے یارب ۔چھین لے مجھ سے میرا حافظہ
13z0h2o.jpg
 

زاھراحتشام

محفلین
بھائی تصاویر اس فورم پر اپلوڈ کیسے ہوتی ہیں میں نے کافی کوشش کی مگر نہیں ہو رہیں
سب سے پہلے اس پرhttp://tinypic.com/
27xo5rm.jpg
پھر browseکلک کریں اور تصویر منتخب کریں ارو اپلوڈ پر کلک کریں پھر ایسے آجائےگاتوسب سے نیچے والے لنک کو کاپی کر لیں
zjgzh3.jpg
پھریہی لنک یہاں پیسٹ کر دیں
157koih.jpg
اور پھر تصویر داخل کردیں
شکریہ والسلام
 
Top