آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

عرفان سعید

محفلین

زاہد لطیف

محفلین
شکریہ۔ ہم نے بھی ڈاؤن لوڈ کرلی ہے!
میرے پاس ہارڈ میں ہے۔ لنک دیتے وقت مجھے سمجھ نہیں آ رہا تھا کہ گڈ ریڈز کا دوں یا زی لائبریری کا۔ پس یہ سوچ کر زی لائبریری کا دے دیا کہ احباب اگر دلچسپی رکھتے ہوں تو ان کا کتاب تلاش کرنے میں قیمتی وقت بچایا جا سکے۔ :)
 
1586317926000.jpg


Rule Britannia by Daphned du Maurier ہماری پسندیدہ مصنفہ کا ناول ہے جو انہوں نے 1972 میں لکھا لیکن یوں لگتا ہے گویا بریگزٹ کے بیک گراؤنڈ میں لکھا ہے۔ دلچسپ ناول ہے۔ ان کے کئی ناول مثلاً ربیکا، اسکیپ گوٹ، دی ھاؤس آن دی اسٹرئینڈ، مائی کزن ریچل ہمارے پسندیدہ ناول ہیں۔ ان کے ناولوں میں ایک جادوئی کشش ہوتی ہے۔ 1930 میں انہوں نے اپنا پہلا ناول لکھا تھا اور زیرِ مطالعہ ناول ان کا آخری ناول ہے۔ کچھ شارٹ اسٹوریز بھی لکھیں جن میں سے دو تو یقیناَ قابلِ ذکر ہیں۔ دی برڈز اور ڈونٹ لُک ناؤ ۔ ان دونوں پر فلم بن چکی ہے۔ کئی ناولوں کو بھی فلمایا گیا۔ ان کا معرکۃ الآرا ناول ربیکا ہے۔
 
Top