مطالعہ

  1. محمد تابش صدیقی

    چند اقتباسات - میرا مطالعہ

    اللہ کبھی کبھار توفیق دیتا ہے تو کچھ مطالعہ ہو جاتا ہے۔ اور اسی مطالعہ میں بعض اوقات کوئی بات دل کو لگتی ہے اور جی چاہتا ہے کہ اسے دوسروں کے ساتھ شیئر کیا جائے۔ یہ لڑی کچھ ایسے ہی اقتباسات کے لیے بنائی ہے۔ ان اقتباسات کا کسی خاص موضوع سے کوئی تعلق نہیں ہو گا۔
  2. ع

    خوفناک ڈائجسٹ کے متعلق ایک سوال

    کافی مہیینوں سے خوفناک ڈائجسٹ مارکٹ میں دستیاب نہیں۔کیا اسکی اشاعت بند ہو گئی ہے?اگر ہو گئی ہے تو کیوں۔اگر آپ جانتے ہیں تو پلیز بتائیں۔
  3. محمداحمد

    نماز میں خشوع ! کیوں اور کیسے؟ (مفید کتاب برائے مطالعہ)

    السلام علیکم، ہم میں سے اکثر لوگ نماز میں وسوسوں کا شکار رہتے ہیں اور ہمارا نماز میں دھیان نہیں لگتا۔ طرح طرح کے خیالات آتے ہیں اور بھولی ہوئی باتیں بھی یاد آتی ہیں۔ کبھی کبھی ہم یہ بھی بھول جاتے ہیں کہ ہم نے کتنی رکعت پڑھی ہیں اور کتنی پڑھنی باقی ہیں۔ یعنی نماز میں جو حاضری ہوتی ہے وہ غیر...
  4. محمداحمد

    کیا آپ کتاب منتخب کرنے سے پہلے اُس کے صفحات کی تعداد دیکھتے ہیں

    میں تو دیکھتا ہوں۔ شائع شدہ کتابیں اگر کم صفحات کی ہوں تو اُن کی قیمت بھی نسبتاً کم ہوتی ہے۔ اس لئے مجھے "سوٹ" کرتی ہیں اور اس لئے بھی کہ میرے پاس مطالعے کے لئے بہت محدود وقت ہوتا ہے۔ وٹس ایپ پر میں ایک ایسے گروپ میں شامل ہوں کہ جہاں پی ڈی ایف کتابیں فراہم کی جاتی ہیں۔ وہاں بھی میں صرف وہی...
  5. سیدہ شگفتہ

    فرصت کا وقت کیسے گزارا جائے؟

    اگر دو ہفتے یا ایک ماہ ایسا میسر آجائے کہ فرصت ہی فرصت ہو اور کسی قسم کی کوئی ذمہ داری نہ ہو تو یہ وقت کس طرح گزارا جائے یا آپ کس طرح گزاریں گے؟ کیا آپ کو کبھی زندگی میں ایسا موقع میسر آیا، اگر ہاں تو کس طرح گزارا؟ سو کر گزارا؟ مطالعہ میں؟ سیر و تفریح (سیاحت)؟ رشتہ داروں کی زیارت؟ مندرجہ بالا...
  6. عمر اثری

    مطالعہ

    مطالعہ؟؟؟ بچپن ھی سے يہ سنتے آيا ھوں کہ مطالعہ کرو.طالب علم کے لئے مطالعہ ضروری ھے. بغير مطالعہ کے طالب علم کی زندگی ادھوری ھے. بغیر مطالعہ کے طالب علم کا علم ادھورا ھے. آپ لوگ بھی يقينا يھی سنتے آئے ھوں گے چونکہ ميں لکھ رھا ھوں تو مجبوراً آپ کو ایک بار اور سننا پڑے گا. مطالعہ کی تمام تر...
  7. حاتم راجپوت

    تحقیقی رپورٹ : ’جب ہم پڑھتے ہیں تو ہرچیز بدل جاتی ہے‘

    کسی پُرلطف کتاب میں کھو جانے کے بہت سے فوائد سامنے آئے ہیں۔ ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ کسی اچھی کتاب میں غرق ہوجانے سے لوگ ایک دوسرے کی صلاحیت سے خود کو جوڑتے ہیں اور ان کی احساس ہم آہنگی میں اضافہ ہوتا ہے۔دا ریڈینگ ایجنسی کی تحقیق کے ایک جائزے میں کہا گیا ہے بچوں اور بالغوں دونوں میں خوشی کے...
  8. ع

    مطالعے کی عادت،کس طرح اپنائی جائے؟

    مطالعے کی عادت،کس طرح اپنائی جائے؟ سعدیہ سلیم مطالعہ، انسان کی سوچ اور فکر کو وسعت دیتا ہے نظر کو گہرائی عطا کرتا ہے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت کو جلا بخشتا ہے، لیکن یہاں شرط یہ ہے کہ مطالعہ ایسی تحریروں کا کیا جائے جو واقعی دل و دماغ پر مثبت اثر ڈالیں اور شخصیت کو نکھارنے میں مدد دیں،اب یہاں کئی...
  9. سید فصیح احمد

    اقتباسات بھوک اور بھکاری!

    اندھا بھکاری:کھڑکی کب کھلے گی؟ منی:جب مسافر کھانا کھا چکیں گے۔ اندھا بھکاری:مسافر کب کھانا ختم کریں گے؟ منی:جب کھڑکی کھلے گی۔ اندھا بھکاری:جب کھڑکی کھلے گی۔۔۔ کب کھڑکی کھلے گی؟میں کچھ نہیں جانتا۔ منی تو کیا کہہ رہی ہے۔۔۔ جب سے میری آنکھوں میں روشنی نہیں رہی، مجھے وقت پر بھیک کی روٹی بھی کوئی...
  10. حاتم راجپوت

    بچوں کو مطالعہ کرنے والا کیسے بنایا جائے؟

    ہمارے زمانے میں اکثر بڑے اس بات کی شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ ان کے بچے کہنے کے باوجود مطالعہ نہیں کرتے۔ لیکن عام طور پر یہ شکایت 15، 20 سال کے ’’بچوں‘‘ کے بارے میں کی جاتی ہے اور شکایت کرنے والے بھول جاتے ہیں کہ انسان کو جو کچھ بننا ہوتا ہے 8، 10 سال کی عمر تک بن جاتا ہے۔ اس کے بعد جو کچھ سامنے...
  11. محمد علم اللہ

    علمی ذوق کی پہچان

    آفس میں بیٹھا کام میں مصروف تھا کہ چپراسی ڈاک کا بنڈل ٹیبل پر رکھ کر چلا گیا ۔سب سے پہلی نظر فرائڈے اسپیشل پر پڑی ،مشمولات دیکھنے کے بعد" حاصل مطالعہ "کالم کے تحت اس مضمون پر نگاہ ٹک گئی ،پڑھا تو بہت اچھا لگا اسی وقت سوچا محفل میں اسے شیر کروں گا اور احباب کو بھی بھیجوں گا ۔میں نے اسی وقت اسے...
  12. نبیل

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    السلام علیکم، میں نے یہ تھریڈ اس مقصد کے لیے شروع کیا ہے کہ یہاں تمام دوست اس کتاب یا ان کتب کے نام اور ان کے اقتباسات شیئر کریں جو حال میں ان کے زیر مطالعہ ہو اور وہ کتابیں بھی جو وہ مستقبل میں پڑھنے کا ارادہ رکھتے ہوں۔ اس طرح ہمیں ایک دوسرے کے زیر مطالعہ مواد سے واقفیت حاصل ہوگی اور ہمیں...
Top