سید عمران
محفلین
یہ کتاب کس موضوع پر ہے؟؟؟
یہ کتاب کس موضوع پر ہے؟؟؟
دنیا میں صرف یہی محفل تو ہے جہاں اپنا لکھا مٹا نہیں سکتے۔ اگر مٹا بھی دیں تو لگتا ہےیہ کتاب کس موضوع پر ہے؟؟؟
پھر امیر ہوئے؟
عراق،مصر اور الجزائر،سعودی عرب،اردن،شام،ترکی، سنگاپور، انڈونیشیا،بنگلہدیش،قطر,چین,امریکہ، برطانیہ،انڈیا،کینیا،جنوبی افریقہ،فرانسکینیڈاکونسے 20؟
السلام علیکم محترمہ یہاں تشریف لائیں اور اپنا تعارف کروائیں اسکے بعد محفل پر متحرک ہوں۔سلام مجھے تیرھیویں صدی میں عربی میں لکھی گئی ایک ایک کتاب کی تلاش ہے، نان فکشن ہے، میں نے ایک اقتباس پڑھا تھا چند لائنز کا، کتاب کا نام "مکمل جواب اس شخص کے لیے نے جس نے سوال کیا تھا دوا کے لیے" کیا کوئی مدد کر سکتا ہے؟
انگلش میں اگر م جائے تو مہربانی ہوگی
’’الجواب الکافی لمن سأل عن الدواء الشافی‘‘ علامہ ابن القیم ؒ کی کتاب ہے۔ شاید آپ اسی کتاب کو تلاش کررہی ہیں۔ لیکن آپ مشورہ مانگیں تو اس سے بہتر انہیں کی ایک کتاب ’’ الداء والدواء ‘‘ ہے۔ موضوع بھی ایک ہی ہے۔ جس کا انگریزی ترجمہ ’’The ailment and the cure‘‘ کے نام سے موجود ہے۔سلام مجھے تیرھیویں صدی میں عربی میں لکھی گئی ایک ایک کتاب کی تلاش ہے، نان فکشن ہے، میں نے ایک اقتباس پڑھا تھا چند لائنز کا، کتاب کا نام "مکمل جواب اس شخص کے لیے نے جس نے سوال کیا تھا دوا کے لئے" کیا کوئی مدد کر سکتا ہے؟
انگلش میں اگر م جائے تو مہربانی ہوگی
بہت ہی اچھی کہانی ہے۔
کتاب کے سرورق پر عموماً یہ معلومات درج ہوتی ہیں۔ کتاب کا نام اور مصنف کا نام اس صفحے سے نقل کردیجیے!پتا نہیں۔۔۔۔کیا پڑھ رہا ہوں۔۔۔۔