آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

شہزاد وحید

محفلین
میں پرانا نہیں ہو جناب ابھی صرف 30 کے پاس پہنچا ہوں اور تیسری جماعت ہی سے ادبی ماحول کی بناء پر مطالعہ کا شوق تھا اور آپ کی مہربانی ذاتیات پر نہ اترا کریں آپ کے بولنے کا انداز ہی بتارہا ہے کہ آپ کتنے ادبی ہیں اور کتنا مطالعئہ ہے

یہ بھی ایک نشانی ہے عمر رسیدہ ہونے کی کہ بلا وجہ غصہ کر جانا، ہر بات کا غلط مطلب نکالنا اور صرف خود کو ہی عقلمند تصور کرنا:) ۔ آپ تیس کے ہیں تو کس بنا پر آپ نے خود کو بابوں میں شمار کر لیا، اور اعتراض آیا بھی تو آپ کی طرف سے نہ کہ کسی بابے کی طرف سے۔:) اور "ذاتیات پر نہ اترا کریں" تو ایسے لکھا ہے آپ نے کہ یہ میرا اور آپ کا سات سواں مکالمہ ہے اور آپ نے یہ نتیجہ نکالا ہے، خیر میں تو نہیں اترا تھا ذاتیات پر لیکن آپ اتر پڑے۔ خیر یہ پہلا اور آخری مکالمہ تھا۔ میرے میں شمشاد بھائی جیسی ہمت نہیں کہ ایسی ذہنیت کو مسلسل برادشت کر سکوں۔ اس لیے آئندہ آپ اپنے مراسلات کو ایک اور قاری سے محروم پائیں گے۔
 
اگر آپ بچے ہو تو میں ابھی پیدا ہی نہیں ہوا سمجھے اپنی عمر دیکھو اپنے آپ کو بچہ نہ کہو میں ان بچوں کی بات کررہا ہوں جو تیسری سے میٹرک تک کے ہیں ان کو اب کوئی دلچپی نہیں رہی پڑھنے پڑھانے ادب پڑھنے والے اس طرح کی باتیں نہیں کرتے جس طرح کی آپ نے کی ہیں اپنے آپ کو زیادہ تییس مارخان نہ سمجھو اور ہاں میرے پا س بھی اتنا فضول وقت نہیں ہئ کہ میں آپ جناب بےسرپا باتوں کا جواب دوں خاموشی ہزار برائوں سے بچاتی ہے
 
مقدس

لائبریرین
شاہنواز بھائی آپ بالکل غلط سمجھے ہیں۔ شہزاد بھائی نے بالکل مختلف بات کی تھی۔۔ میں شہزاد بھائی کو بھی اتنا ہی جانتی ہوں ، جتنا آپ کو۔ یعنی بہت ہی کم ۔ اس لیے آپ یہ مت سمجھیے گا کہ میں ان کو ڈیفنڈ کر رہی ہوں۔ انہوں نے آپ پر کو ئی طنز نہیں کیا تھا، ناں ہی روڈ لہجے میں بات کی تھی لیکن آپ نے ان کی بات کا جواب غلط انداز میں دیا۔ اب وہ ساری بات ختم کر کے جا چکے ہیں ، آپ تب بھی اس طرح کے میسجز لکھ رہے ہیں۔۔
یہ صرف ورڈز نہیں ہوتے بلکہ ہماری پہچان ہوتے ہیں۔ ہم کس طرح سے دوسروں سے بات کرتے ہیں، ہمارا لہجہ کیسا ہے اس سے پتا چلتا ہے کہ ہم کس طرح کے انسان ہیں۔
اپنے انداز اور اپنے ورڈز کو پلیزز سوفٹ رکھیں ۔۔
محفل میں سب مذاق کرتے ہیں، کوئی برا نہیں مانتا۔ آپ کو محفل میں گھوم پھر کر محفل کا ماحول دیکھنا چاہیے ، اس کے بعد آپ سمجھ جائیں گے کہ کسی کو بھی آپ سے کوئی دشمنی نہیں ہے۔۔ یہاں سب ایک دوسرے کا بہت خیال رکھنے والے اور پیار کرنے والے لوگ ہیں۔۔
 
مہ جبین

محفلین
میں مقدس سے اتفاق کرتی ہوں ، یہاں کا ماحول تو بہت دوستانہ ہے اور کوئی بھی کسی کو ہرٹ نہیں کرتا ، اور میرا خیال ہے کہ شہزاد نے بھی ایسی کوئی بات نہیں کی تھی کہ جس پر اس رکھائی اور بد اخلاقی کا مظاہرہ کیا جاتا
اللہ جانے ش ع صاحب کا پرابلم کیا ہے ان سے ہر کسی کو شکایتیں ہیں ، کم از کم ایک دفعہ تو ان کو اپنا محاسبہ ضرور ہی کرنا چاہئےکہ آخر ساری محفل کے لوگ ان سے کیوں دور جارہے ہیں؟ میں نے تو ان کو ہر کسی سے منفی انداز ہی میں گفتگو کرتے دیکھا ہے (معذرت کے ساتھ) بھائی آپ کو میرا مخلصانہ مشورہ ہے کہ ٹھنڈے دل سے اپنی باتوں پر غور کریں اور اپنی خامیوں کو دور کرنے کی کوشش کریں ، ہمیشہ مثبت سوچ کے ساتھ ہی دوسروں سے بات کریں گے تو بہت مطمئن رہیں گے
 
شمشاد

لائبریرین
اصل میں ان کے ساتھ گھریلو پریشانی ہے جس کی وجہ سے یہ الٹی سیدھی باتیں کرتے رہتے ہیں۔
ان کو ہمدردی کے دو بول چاہیں اور کچھ نہیں۔
ہم سبکو ان سے ہمدردی ہے اور اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ان کی مشکلیں اور پریشانیاں دور فرمائے۔
 
ایویں ای۔ ہم بھی آج کل کے بچے ہیں لیکن ہم نے عنبر ناگ ماریا سے لیکر انسپکٹر جمشید، بوستان خیال سب کچھ پڑھ رکھا ہے۔ طلسم ہوشربا داستان امیر حمزہ کا چوتھا حصہ ہے اور پھر اس چوتھے حصے کی مزید آٹھ جلدیں ہیں۔ داستان امیر حمزہ بھی حکایات کی دنیا کا ایک عجوبہ ہے۔ میرا کہنے کا مطلب ہے کہ آج کل کے بچوں کو اتنا انڈر ایسٹیمیٹ نہ کیا کریں۔ ایوں سپر ہیرو بنتے رہتے ہیں پرانے بابے۔
پہل کس نے شروع کی لہجہ انداز میری کسی سے دشمنی نہیں ان کا یہ جواب ہو سکتا تھا کہ ایسی کوئی بات نہہیں ہے پڑھنے والے اب بھی ہیں لیکن ان کی تعداد میں کمی آئے ہے اگر ان کے گھر میں کوئی ایسی بات کرتا تو کیا ان کا لہجہ گھر میں بھی ایسا ہی ہوتا ٹھیک ہے آئندہ خیال رکھوں گا لیکن دوسروں کو بھی سمجھائیں کی دوسروں کی اقدار کا خیال رکھیں کہ
 
سر آپ نے کبھی شوخ مزاج لڑکے نہیں دیکھے؟؟ :):) :) میرے لہجے میں کیا کرنٹ بھرا تھا؟ میں تو سب سے ایسے ہی بات کرتا ہوں، سب میرے دوست ہیں۔ میرے تو اساتذہ بھی میرے دوست ہیں، میں یونیورسٹی ختم ہو جانے کے باوجود اساتذہ سے بحثیت دوست جا کر ملتا ہوں اور خوب گپ شپ رہتی ہے۔ یہاں محفل پر بھی اس قدر پیارا اور دوستانہ ماحول ہے کہ مجھے لہجہ بدلنے کی ضرورت نہیں پڑتی۔ ہاہاہاہاہاہا مجھے بڑی ہنسی آئی آپ کی باتیں پڑھ کر۔ میں پانی پی رہا تھا کہ ہنسی کا فوارہ چھوٹ گیا۔ میں پچھلے سال گھر شادی کی بات کی تو جواب ملا کہ ابھی بچے ہو، اب آپ کی زبانی پتہ چلا کہ میں اب بچہ نہیں رہا تو میں ضرور کوشش مقرر کروں گا امید ہے کامیابی سے ہمکنار ہوں گا۔
اچھا میرے سے غلطی ہو گئی کہ میں نے پنگا لیا، قسم سے مجھے نصیحت ہو گئی ہے، کہ ہر ایک سے بے تکلفی کا مظاہرہ نہیں کرنا۔ اب آپ یہاں موضوع سے ہٹ کر مراسلات ارسال کرنا چھوڑیے اور کوئی اچھے والا منتظم اگر چاہے تو ہمارے یہ مراسلات حذف کر دیں تا کہ دھاگے کا حسن باقی رہے۔
 
ابھی بھی اپنے الفاظ پر غور کریں
 
اصل میں ان کے ساتھ گھریلو پریشانی ہے جس کی وجہ سے یہ الٹی سیدھی باتیں کرتے رہتے ہیں۔
ان کو ہمدردی کے دو بول چاہیں اور کچھ نہیں۔
ہم سبکو ان سے ہمدردی ہے اور اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ان کی مشکلیں اور پریشانیاں دور فرمائے۔
سبحان اللٰہ آپ بھی
 
قیصرانی

لائبریرین
کارل ساگان کی Broca's Brain پڑھ رہا ہوں۔ ساتھ ساتھ دیگر کئی کتب دوبارہ پڑھائی کے سلسلے میں کیو میں ہیں جن میں Sir Samuel Baker کی Wild Beasts and Their Ways اور Bill Bryson کی A Short History of Nearly Everything وغیرہ شامل ہیں۔ A Brief History Of Time جو کہ Stephan Hawking کی ہے بھی زیر مطالعہ ہے لیکن کارل ساگان کی کتاب کے سامنے انتہائی ادق یعنی بہت مشکل لگتی ہے۔ اس لئے اس کا مطالعہ بہت کم ہوتا ہے آج کل
 
Top