آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

ظفری

لائبریرین
میں تو اداسی کے گانے سنتا ہوں ۔ ویسے آپس کی بات ہے ۔۔۔ میں خوشی میں بھی اداسی کے گانے سنتا ہوں ۔ :)
 

فرحت کیانی

لائبریرین
:)
بس آپی اب جب کبھی ایسا ہوا۔
ہم کو آپ کی یہ بات لازمی یاد آجانی چاہیے :)
یہ اچھے بچوں والی بات کی ہے ناں آپ نے۔ شاباش۔ بائیک ویسے ہی بہت ان سیف سواری ہے فہیم۔ دھیان سے چلایا کریں۔ ہمارے ساتھ بہت سے لوگوں جڑے ہوتے ہیں۔ ان کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
یہ اچھے بچوں والی بات کی ہے ناں آپ نے۔ شاباش۔ بائیک ویسے ہی بہت ان سیف سواری ہے فہیم۔ دھیان سے چلایا کریں۔ ہمارے ساتھ بہت سے لوگوں جڑے ہوتے ہیں۔ ان کا خیال رکھنا بھی ضروری ہے۔

جی آپی۔
ویسے ہم بہت احتیاط پسند بندے ہیں :)
 
اداسی پر مجھے ایک رکشہ پر لکھا شعر یاد آ گیا :)

سگریٹ سلگایا تھا تری یاد مٹانے کے لیے
ظالم دھوئیں نے تری تصویر بنا ڈالی
 
Top