آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

عائشہ عزیز

لائبریرین
سارے یہاں آ جائیں :)
اور جو جو نہیں آئے گا اس کو جرمانہ بھرنا پڑے گا ، :rolleyes:

اور مجھے جلدی سے بتائیں کہ آپ اداس کس کس وجہ سے ہوتے ہیں اور ادسی کے عالم میں کونسا کام زیادہ کرتے ہیں ؟؟:battingeyelashes:
لو جی میں تو اتنی دیر سے آئی ہوں۔ کر لو جرمانہ :D
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
سارے یہاں آ جائیں :)
اور جو جو نہیں آئے گا اس کو جرمانہ بھرنا پڑے گا ، :rolleyes:

اور مجھے جلدی سے بتائیں کہ آپ اداس کس کس وجہ سے ہوتے ہیں اور ادسی کے عالم میں کونسا کام زیادہ کرتے ہیں ؟؟:battingeyelashes:

لیں جی شکر ہے میں یہاں دیکھ لیا ورنہ جرمانہ بھرنا پڑتا :happy:
ناعمہ آپ اداس ہیں کیا جو یہ دھاگہ کھولا ؟
 

زبیر مرزا

محفلین
ہمارے گھرکی دیواروں پہ ناصر
اداسی بال کھولے سورہی ہے

لہذا ملال ہوکہ سوال ہو لہجہ دبادبارہے
 

ساجد

محفلین
اداسی میں مزید اداس ہوتے ہیں اور رفیع رضا کا یہ شعر ہونٹوں میں جنبش پیدا کرتا رہتا ہے

چرخِ سو رنگ کو فرصت ہو تو ڈُھونڈے اُس کو
نیلگوں سوچ میں جو مست قلندر گم ہے
 

موجو

لائبریرین
السلام علیکم
کتنی عجیب بات ہے کہ 2 دن میں اداسی کے متعلق ڈھیر سارے مراسلے:rolleyes:
ارے بھائی اتنی بھی کیا اداسی چھا گئی ہے صرف ایک جرمانے سے بچنے کی خاطر
 

محمد وارث

لائبریرین
اور موسیقی بھی اداس ہی ہوتی ہو گی نا وارث لالہ :) ؟؟

نہیں موسیقی اداس نہیں ہوتی بلکہ میری پسندیدہ موسیقی جس میں قوالی، کلاسیکی، غزلیں، گیت، فولک موسیقی، پرانے گانے، اپ بیٹ گانے سبھی کچھ شامل ہوتا ہے :)
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
ایسے میں اداس نہیں ہوتے، میں تو سوچ رہا تھا کہ تمہارے امتحان اپریل میں ہی ہو جاتے، سر سے جتنی جلدی بوجھ اتر جاتا، اچھا تھا۔

ہاں نا اور کیا تب سب کو گرمیوں کی چھٹیاں ہو جائیں گی سب آرام کریں اور میں دیکھ دیکھ کر جیلس ہوں گی :tongue:
 
Top