گانوں کو ایم۔پی۔ تھری سے آر ایم کنورٹ کرنے کا سافٹ وئیر ہو تو بتائے۔ اور اگر نیٹ پر کسی جگہ موجود ہو تو بھی۔ فن مزا سائیٹ پر موجود تو ہے پر وہ صرف 20 گانے کنورٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔