آر۔ ایم کنورٹر

عمر سیف

محفلین
گانوں کو ایم۔پی۔ تھری سے آر ایم کنورٹ کرنے کا سافٹ وئیر ہو تو بتائے۔ اور اگر نیٹ پر کسی جگہ موجود ہو تو بھی۔

فن مزا سائیٹ پر موجود تو ہے پر وہ صرف 20 گانے کنورٹ کرنے کی اجازت دیتا ہے۔
 

عمر سیف

محفلین
ویڈیو کنورٹر نہیں آڈیو گانوں کو آر۔ ایم کنورٹ کرنے کا سافٹوئیر چاہئے۔ اور آزمائشی نہ ہو۔
 

فہیم

لائبریرین
کافی ہیں لیکن تھوڑا سا انتظار کرنا ہوگا۔
کیوں کے میں ابھی ابھی نیٹ پر آیا ہوں۔
تھوڑی دیرمیں آپ کا مسئلہ انشاءاللہ حل کرتا ہوں :)
 

عمر سیف

محفلین
میں کافی ٹرائل ورژنز ڈاؤنلوڈ کر چکا ہوں، کوئی 5 منٹ کا ٹرائل دیتا ہے کوئی 20 گانوں کا۔
 
Top