تعارف آخر ! " یہ کون ھے "

حمنہ

محفلین
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ!​

دوستو ! امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔

ارررررررررے مجھے پہچانا نہیں :laughing::rollingonthefloor::laughing:

اوہ میں نیو ممبر جو ہوں اس لئے :dancing::battingeyelashes::battingeyelashes:

آئیے میں اپنا تعارف کرواتی ہوں میرا نام حمنہ ھے عمر کے ساڑھے تیئسویں سال کو بسر کر رہی ہوں ایم اے انگلش کرنا میرا خواب ھے اپنے پیارے ملک " پاکستان " میں رہتی ہوں بس جی یہ تھا میرا تعارف اب سب مجھ کو وارم ویلکم کریں " ان شا اللہ " ہمارا اچھا ساتھ رہے گا ۔
 

خورشیدآزاد

محفلین
سب سے پہلے تو حمنہ صاحبہ میں آپ کو اردومحفل پر گرمجوشانہ خوش آمدید(وارم ویلکم( کہتا ہوں۔
ویسے مجھے آپ کا نام بہت پسند آیا، پہلی دفعہ سنا ہے :cool:۔
 

آبی ٹوکول

محفلین
جی میں نے آپ کو بالکل پہچان لیا آپ حمنہ ہیں اور ایم اے انگلش کرنا آپ کا خواب ہے سو آپ کو خوش‌ آمدید
 

شمشاد

لائبریرین
اس خواب کو پورا کرنے کی کوشش

خواب دیکھنے کے لیے سونا ضروری ہے۔ اور یہ تو آپ نے سُنا ہی ہو گا کہ جو سوتا ہے وہ ۔۔۔۔۔۔۔۔

یہ سونا بستر والا سونا ہے، ویسے تو کرسی اور صوفے پر بھی سویا جا سکتا ہے لیکن ایسا نہ کہیں پہننے والا سونا سمجھ لیں۔
 
Top