اچھا بھئی لڑکی ۔ تم نے یہاں قدم رکھ دیا ہے بہت اچھی بات ہے۔ اردو ٹائپنگ جانتی ہو ۔ اچھی بات ہے۔ اس کا کوئی سبب ؟ مطلب پہلے سے اردو لکھتی رہی ہو یا یہاں آنے سے پہلے سیکھی ہے۔ اور تمھیں کس نے ہمارے سروں پر مسلط کیا ہے اس کا نام بھی بتائو جس نے تمھیں یہاں کا پتا دیا ہے۔
ہم اس کے شکر گزار ہوں گے کہ اس نے تمھیں ادھر دھکا دیا۔ گھر کے کام کاج سر انجام دیتی ہو یہ تو بہت اچھی بات ہے۔ مگر اب ایسا نہ ہو کہ محفل پر بیٹھو تو سارے کام دھرے کے دھرے رہ جائیں اور پھر تمھیں پڑے ڈانٹ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ایسا ہرگز مت کرنا۔
اور لو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اپنا ویلکم سنبھالو
ہم چلے
what iz that? you want to do M.A English and suggesting me to write in urdu hahhahahahahhahahhaah . what's taht.
بہت اچھے انداز میں ویلکم کیا ھے شکریہ
نہیں میں گھر کے کاموں سے فارغ ہو کر آپ سب کی خدمت میںحاضر ہوں گی آپ باجی ہیں یا بھائی
گُڈ ویری ویری گڈ ۔۔۔۔ باجی یا بھائی۔۔۔۔۔ کوئی بتلائو کہ ہم بتلائیں کیا
بتائوں ابھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
میرے نقش قدم پر چل رہی ہیں۔
its not much difficult to learn English. and only in a couple of days you will be able to write and speak. i will also try to guide you. i know urdu is our national language but keep in mind that English is international language so we must know it to do good. am i ri8?