آج کی تصویر

لاریب مرزا

محفلین
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم سے زیادہ اخلاق کی عملی تربیت کس نے دی ہے؟؟؟
غیر مسلموں نے گالیاں کی بوچھاڑ کردیا تو جواب میں ایک گالی بھی نہیں دی۔۔۔
انہوں نے تھپڑوں پتھروں کی برسات کی تو پلٹ کر کسی کو ایک تھپڑ تک نہ مارا۔۔۔
لوگوں نے اعتراض اور نکتہ چینی کی انتہاء کردی تو بھی کسی بے کار بات کا جواب نہیں دیا۔۔۔
بڑے بڑے مصائب میں خاموشی اور درگزر سے کام لیا۔۔۔
المیہ ہے کہ ہم نے آپ کے اخلاق میں سے ایک فیصد بھی نہ لیا!!!
جناب یہی وجہ ہے کہ اسلام کی بات کرنے والوں کی اپنی گفتگو، کردار اور اخلاق کو اسلام کے منافی دیکھتے ہیں تو ان کی حمایت کرنے کو دل نہیں مانتا۔ :)
 

یوسف سلطان

محفلین
19961543_836651903157710_1383937325818143123_n_zpsg4rno61d.png
 

فرقان احمد

محفلین
سابق امریکی صدر رچرڈ نکسن اور زیڈ اے بخاری (ذوالفقار علی بخاری)
ریڈیو پاکستان کراچی 1950
nickson_bukhari.jpg
ابھی انکشاف ہوا کہ نکسن، تب امریکا کے نائب صدر تھے۔ اس انکشاف کے بعد ایک اور انکشاف ہوا کہ وہ اس زمانے میں محض ہاؤس ممبر تھے۔
 
آخری تدوین:

زیک

مسافر
سابق امریکی صدر رچرڈ نکسن اور زیڈ اے بخاری (ذوالفقار علی بخاری)
ریڈیو پاکستان کراچی 1950
nickson_bukhari.jpg
ابھی انکشاف ہوا کہ نکسن، تب امریکا کے نائب صدر تھے۔
اگر تصویر 1950 کی ہے تو اس وقت نکسن ہاؤس ممبر تھا۔ سال کے آخر میں سنیٹر بنا۔

اگر تصویر نائب صدر کے زمانے کی ہے تو 1953 سے 1960 کی ہو گی
 

فرقان احمد

محفلین
اگر تصویر 1950 کی ہے تو اس وقت نکسن ہاؤس ممبر تھا۔ سال کے آخر میں سنیٹر بنا۔

اگر تصویر نائب صدر کے زمانے کی ہے تو 1953 سے 1960 کی ہو گی
ہماری سرگوشیاں کون پڑھتا ہے بھئی! آپ کی معلومات درست ہیں۔ اس زمانے میں موصوف ہاؤس ممبر ہی تھے۔
 
اس طرح کا کیس یہاں میر پور کا ہے، جہاں ہر دوسرے گھر کا کوئی نہ کوئی فرد انگلینڈ میں ہے۔
کچھ اس طرح کا کیس ہمارے گھر کے قریبی سیکٹر 9-ای اورنگی ٹاؤن میں بھی ہے۔اس علاقے میں بڑی تعداد میں ملتان سے تعلق رکھنے والے لوگ آباد ہیں جو خود کو ملتانی کہلاتے ہیں۔ملتانی فیملی کے ہر گھر کا فرد اٹلی میں مقیم ہے۔
 
Top