آج کی تصویر

جو روز اسکول جانے کے بعد بھی یہ سب نہیں لکھ سکتا وہ تو نہایت ہی ڈفر قسم کا طالب علم ہے۔
اچھاااااااااااااااااااااااااا۔:roll:
پھر آپ کو تو سکول کی ساری ٹیچرز کی بی ایم آئی و سالگرہیں وغیرہ ازبر ہوں گی ؟ :battingeyelashes:
 
:D
14955941_1770439683284808_82854372359789193_n.jpg
 
یہ کل شام مجھے اسلام آباد سے ایک صحافی دوست نے بھجوایا تھا۔ میں نے بھی تصدیق کے لیے اسی وقت پوچھا تو اس نے بتایا کہ یہ فوٹو شاپڈ نہیں ہے۔
اصل میں سوشل میڈیا کیوجہ سے کریڈیبیلٹی ختم ہو گئی ہے۔ دیکھا تو نہیں سنا تھا اقبال ڈے کا نوٹیفیکشن جاری ہوا پڑا تھا۔ مزید اس پر کچھ گزارشات اور تحفظات ہیں۔ جو طویل ہیں۔ وقت ملا تو کسی الگ لڑی میں ان شاء اللہ ذکر کروں گا۔
 

مخلص انسان

محفلین
نیشنل پارک ، نیوزی لینڈ کی اس تصویر کو دیکھ کر یہ اندازہ ہرگز نہ لگایا جائے پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ صرف سیر و تفریح کے لیے گئی ہے
.
.
. . .
3928e4dee05c118822ab4fc2c4c63dfc.jpg
 
Top