آج آپ نے کس چیز کی خریداری کی ؟

آج تو اتنا کچھ خرید کر لائے ہیں کہ یہاں لکھنا محال ہے۔ کل 250 ڈالر کے اشاء خورد و نوش خرید لائے ہیں۔
 

دوست

محفلین
22763.jpg

دو گیگا ہرٹز کور ٹو ڈوئل پرسیسر،1 جی بی ریم، 14 انچ سکرین وغیرہ وغیرہ
 

شمشاد

لائبریرین
اور چائنا کی چارجنگ لائٹ کتنے میں مل جاتی ہے؟ اور کیا وہ کام بھی کرتی ہے یا نہیں؟
 
Top