آج آپ نے کس چیز کی خریداری کی ؟

ھارون رشید

محفلین
بھنڈی ، ٹینڈے ، آلو ، بنگ گوبھی ، کھیرے ، کدو ، چنے، چکن ، چینی ، چائے کی پتی ، گیس لیمپ کے مینٹل ، کوکنگ آئل ، دال چنا ، 2 انرجی سیور،کچھ دوائیاں اور بہت کچھ
 
خوشی

محفلین
ٹوتھ پیسٹ ، پوپ کارن ،باتھ کرٹن ، اتنا کچھ ہی

شکر ھے کل کا نہیں پوچھ لیا
 
شمشاد بھائی یہ ایک چھوٹا سا الیکٹرانک لیمپ ہے جو امیزن کنڈل ای بک ریڈر کے اوپر کلپ کر کے روشنی کرنے کے کام آتا ہے تاکہ اندھیرے میں بھی پڑھا جا سکے۔

41c7N1nIWjL._AA300_.jpg
 
شمشاد

لائبریرین
بھنڈی ، ٹینڈے ، آلو ، بنگ گوبھی ، کھیرے ، کدو ، چنے، چکن ، چینی ، چائے کی پتی ، گیس لیمپ کے مینٹل ، کوکنگ آئل ، دال چنا ، 2 انرجی سیور،کچھ دوائیاں اور بہت کچھ

سبزی کی دکان کھولی ہوئی ہے کیا یا پھر پورے محلے کا سودا سلف لانا آپ کی ذمہ داری ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ابھی روٹی کے دو پیکٹ خرید کر لایا ہوں۔ ایک پیکٹ میں چار روٹیاں ہوتی ہیں۔
 
Top