آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

محمد امین

لائبریرین
جہاز تو نہیں چلانا کار میں جانا ہے۔

ویسے لمبی ڈرائیونگ مجھے اچھی لگتی ہے مگر بارش اور رات کے وقت 800 کلومیٹر جانا بالکل مزے کا کام نہیں۔

خیر سے جائیں خیر سے آئیں :) :) ۔۔۔ ویسے ہم سمجھے تھے غالباً میک لیرن یا لیمبورگنی کی کسی نئی کار کا تجربہ کرنے جارہے ہیں آپ :pagaldil:
 

زین

لائبریرین
وہ پروگریم نیٹ پر دستیاب نہیں ہے :( ۔۔۔ ۔ بہت بعد میں نشر ہوا تھا اور جب نشر ہوا تو کوئی آٹھ دس مرتبہ نشرِ مکرر ہوا۔۔۔ کامیاب نام تھا پروگریم کا اور اس کے ایک چھوٹے سے حصے میں ہمارا اور ہمارے دو ساتھیوں کا انٹرویو ڈوکٹر شمس قاسم لاکھا نے لیا تھا جو کہ آغا خان فاؤنڈیشن کے صدر اور بانی ہیں۔




واؤؤؤؤؤ۔۔۔ ۔۔ ہیئر ہیئر۔۔۔ ۔ آ راؤنڈ اف اپلاز فر ناعمہ :) :) :) :applause::applause::notworthy::thumbsup: :great:
ہمم ۔پھر آپ نے سی این بی سی آفس جاکر ویڈیو حاصل کرنے کی کوشش کی ؟

ویسے پروگرام کب نشر ہوا تھا۔ تاریخ بتادیں ۔شایدمیں کچھ مدد کرسکوں۔
 

زین

لائبریرین
محمد امین بھائی کی طرح میں بھی پہلی نظر میں پانچ سو کلو میٹر فی گھنٹہ پڑھ گیا تھا۔ :)
 

زین

لائبریرین
کیمرہ فیس کرتے ہوئے مجھے بھی مشکل پیش آتی ہے ۔:(

میں نے کہا کہ ۔۔۔ چونسٹھ سال گزرنے کے بعد بہر کیف پاکستان کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے، جن میں دہشت گردی ، مہنگائی بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ، پاکستان کے سیاسی حالات بے شک یہ سب ٹھیک نہیں ہے لیکن مجھے سب سے زیادہ دُکھ اس بات ہے کہ پاکستان کی ینگ جنریشن اپنے آپ کو سپوائل کر رہی ہے، یہ ٹھیک ہے ٹیکنالوجی نے ترقی کر لی ہے لیکن اُس بہت سے مسائل کو بھی جنم دیا ہے، ٹیکنالوجی کا غلط استعمال نوجوانوں کے کردار کو تباہ کررہا ہے،
اور اگر آپ ایک بار داستان ایمان فروشوں کی پڑھ لیں تو آپ کو اندازہ ہوجائے گا یہ ہی وہ حالات جو کہ صلاح الدین ایوبی چاہتے تھے کہ ہماری نوجوان نسل ان سے دور رہے، اور صلیبی یہی چاہتے تھے کہ مسلمان نوجوانوں کو شراب، زن اور زر کا لالچ دو، آج ہمارے حالات ایسے ہی ہیں ، اگر ہماری نوجوان نسل خود کو جذباتی طور پر تباہ کر لے گی تو وہ کس طرح سے ملک کے تعمیری کاموں میں حصہ لے سکے گی ؟؟
میں اقتدار میں بیٹھے کسی بندے کو الزام نہیں دیتی ، پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ ہے اور اگر وہ اپنے آپ کو پازیٹو وے میں یوز کریں تو بھی پاکستان میں تعمیری انقلاب آسکتا ہے :):):)
متفق!
:clap::zabardast1:
 

محمد امین

لائبریرین
ہمم ۔پھر آپ نے سی این بی سی آفس جاکر ویڈیو حاصل کرنے کی کوشش کی ؟

ویسے پروگرام کب نشر ہوا تھا۔ تاریخ بتادیں ۔شایدمیں کچھ مدد کرسکوں۔

میں نے پروڈیوسر سے کہا تھا فیس بک پر۔۔مگر وہاں سے جواب موصول نہیں ہوا تو چھوڑ دیا۔۔۔ تاریخ تو مجھے بھی یاد نہیں ۔۔شاید جنوری 2010 میں فلمبند ہوا تھا اور فروری یا مارچ میں نشر ہوا تھا۔
میں نے پروگریم دیکھا تھا تو عجیب لگا خود کو بولتے دیکھ کر ۔۔ :cautious: اتنا تیز تیز بولتا ہوں میں کہ بس۔۔۔۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
پہلی نظر میں میں اسے 500 میل فی گھنٹہ پڑھ گیا :)

کیا ہوا؟؟؟ تمہیں کب کہا میں نے ؟؟؟؟ میں خود بھی تو جن ہوں :) اور چڑیل کی آئی ڈی بھی ہے میرے لیپ ٹوپ میں ؛)
ہی ہی ہی
اوہ اچھااااااااااااا کون ہے وہ چڑیل ؟؟؟؟:rolleyes:
 

محمد امین

لائبریرین
ہی ہی ہی
اوہ اچھااااااااااااا کون ہے وہ چڑیل ؟؟؟؟:rolleyes:

میرا چھوٹا بھائی ہے۔۔۔۔اس نے کہا آپ نے جن نام کی آئی ڈی بنائی ہے، میں نے چڑیل بنا لی۔۔

ویسے میری ہر ڈیوائس کا نام جن ہوتا ہے۔۔۔ موبائل فون، لیپ ٹوپ، وائی فائی۔۔۔ :)
 

محمد امین

لائبریرین
ہمارے دفتر میں "لنڈن ڈرائی جن" کی بوتلوں میں پانی والی بیل لگی ہوئی ہے :tongue: وہ کیا ہے کہ بوس غیر مسلم ہے۔۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کارنامہ کیا کم ہے کہ صبح سفر سے واپس پہنچا تھا اور پھر تھوڑی دیر ہی سو کر دفتر آ گیا تھا۔
 

ناعمہ عزیز

لائبریرین
میرا چھوٹا بھائی ہے۔۔۔ ۔اس نے کہا آپ نے جن نام کی آئی ڈی بنائی ہے، میں نے چڑیل بنا لی۔۔

ویسے میری ہر ڈیوائس کا نام جن ہوتا ہے۔۔۔ موبائل فون، لیپ ٹوپ، وائی فائی۔۔۔ :)
ہی ہی ہی
اچھاااااااااااااااااا:laugh:
 
Top