آج آپ نے قابل ذکر کیا کارنامہ انجام دیا؟

ناعمہ عزیز

لائبریرین
آج کالج جاتے ہی ہماری مس نے ہمیں گھیر لیا اور کہنے لگیں
’’ ناعمہ ڈیلی نیوز والے آئے ہیں ، ایک ڈاکو مینٹری بنا رہے ہیں اور انکو سٹوڈنٹس کے ویوز چاہیئں، میں کہا لیکن میم میں اتنا سرٹنلی کیسے کروں، مگر انہوں نے فورس کیا کہ مجھے پتا ہے آپ یہ کام کر لوگی میری کچھ عزت رہ جائے گی پہلے لڑکیوں نے کچھ نہیں بولا بس ہنسی جا رہی ہیں، آپ پلیزززز آجاؤ دس منٹ لگیں گے،
میں نے کہا جی میں کوشش کرتی ہوں اب میں پریشان سی اپنے کلاس روم میں گئی جا کے بیگ اور رجسٹر رکھا، مین پھر سے آ گئیں ناعمہ پلیزز آجاؤ میں کب سے آپ کا ویٹ کر رہی تھی،
خیر میں لائبریری میں گئی وہاں ایک عدد فی میل کمپئر کے ساتھ دو عدد کیمرہ مین بھی تھے اور ان کو دیکھتے ہیں میرا کانفڈنس لیول کم ہوگیا ۔ لیکن میم نے پھر سے کہہ دیا کہ ناعمہ کچھ نہیں ہوگا پلیززز زمیری خاطر،،
بس پھر ہم کرسی پر بیٹھ گئے، کچھ بی اے کی سٹوڈنٹس بھی بیٹھی تھیں اور ایک ایف کی بچی سے سوال پوچھا جارہا تھا،،
سوال یہ تھا کہ 64 سال ہو گئے پاکستان کو بنے آپ کو کیا لگتا ہے پاکستان کو کن مسائل کا سامنا ہے ؟؟؟
اور وہ کہہ رہی تھی
ہماری جنریشن زیادہ ہو گئی ہے پاپولیشن زیادہ ہو گئی ہے اس وجہ سے پلیوشن بھی بڑھ گئی ہے اور ساتھ ہی اُس نے کہہ دیا
کٹ کریں :laugh:
بس میری جو ہنسی نکلی ہاہہاہاہہاہاہہا
شی واز لٹل بٹ سو انوسنٹ :)
دین میم سیڈ کہ اب آپ ناعمہ سے پوچھ لیں اور میں نے کہا کہ میں صرف اپنا پوائنٹ آف ویو دوں گی ،،
پہلے 5 سکینڈ میں تھوڑا نروس ہوئی کیونکہ کبھی کیمرہ فیس نہیں کیا تھا بس پھر میں تو شروع ہو گئی :laugh:
اور کمپئر پلس کمیرہ مین کہیں بیسٹ ہے آپ نے تو کمال کر دیا۔
اور میم بھی خوش ہو گئیں جب انکا پیڑیڈ تھا تو انہوں نے ساری کلاس کو بتایا کہ ناعمہ بہت اچھا بولی ۔:)
خبریں ختم
 
محمد امین

لائبریرین
ٹی وی سے ہمیں بھی وہ پروگریم یاد آگیا جو ہماری شان میں سی این بی سی پاکستان نے منعقد کیا تھا ۔۔۔۔۔ 2010 میں۔۔۔ :tongue:
 
تم نے کیا کیا کہا :) یہاں لکھو بھی تو۔۔۔۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
میں نے کہا کہ ۔۔۔ چونسٹھ سال گزرنے کے بعد بہر کیف پاکستان کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے، جن میں دہشت گردی ، مہنگائی بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ، پاکستان کے سیاسی حالات بے شک یہ سب ٹھیک نہیں ہے لیکن مجھے سب سے زیادہ دُکھ اس بات ہے کہ پاکستان کی ینگ جنریشن اپنے آپ کو سپوائل کر رہی ہے، یہ ٹھیک ہے ٹیکنالوجی نے ترقی کر لی ہے لیکن اُس بہت سے مسائل کو بھی جنم دیا ہے، ٹیکنالوجی کا غلط استعمال نوجوانوں کے کردار کو تباہ کررہا ہے،
اور اگر آپ ایک بار داستان ایمان فروشوں کی پڑھ لیں تو آپ کو اندازہ ہوجائے گا یہ ہی وہ حالات جو کہ صلاح الدین ایوبی چاہتے تھے کہ ہماری نوجوان نسل ان سے دور رہے، اور صلیبی یہی چاہتے تھے کہ مسلمان نوجوانوں کو شراب، زن اور زر کا لالچ دو، آج ہمارے حالات ایسے ہی ہیں ، اگر ہماری نوجوان نسل خود کو جذباتی طور پر تباہ کر لے گی تو وہ کس طرح سے ملک کے تعمیری کاموں میں حصہ لے سکے گی ؟؟
میں اقتدار میں بیٹھے کسی بندے کو الزام نہیں دیتی ، پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ ہے اور اگر وہ اپنے آپ کو پازیٹو وے میں یوز کریں تو بھی پاکستان میں تعمیری انقلاب آسکتا ہے :):):)
 
محمد امین

لائبریرین

وہ پروگریم نیٹ پر دستیاب نہیں ہے :( ۔۔۔۔ بہت بعد میں نشر ہوا تھا اور جب نشر ہوا تو کوئی آٹھ دس مرتبہ نشرِ مکرر ہوا۔۔۔ کامیاب نام تھا پروگریم کا اور اس کے ایک چھوٹے سے حصے میں ہمارا اور ہمارے دو ساتھیوں کا انٹرویو ڈوکٹر شمس قاسم لاکھا نے لیا تھا جو کہ آغا خان فاؤنڈیشن کے صدر اور بانی ہیں۔

میں نے کہا کہ ۔۔۔ چونسٹھ سال گزرنے کے بعد بہر کیف پاکستان کو بہت سے مسائل کا سامنا ہے، جن میں دہشت گردی ، مہنگائی بجلی اور گیس کی لوڈ شیڈنگ، پاکستان کے سیاسی حالات بے شک یہ سب ٹھیک نہیں ہے لیکن مجھے سب سے زیادہ دُکھ اس بات ہے کہ پاکستان کی ینگ جنریشن اپنے آپ کو سپوائل کر رہی ہے، یہ ٹھیک ہے ٹیکنالوجی نے ترقی کر لی ہے لیکن اُس بہت سے مسائل کو بھی جنم دیا ہے، ٹیکنالوجی کا غلط استعمال نوجوانوں کے کردار کو تباہ کررہا ہے،
اور اگر آپ ایک بار داستان ایمان فروشوں کی پڑھ لیں تو آپ کو اندازہ ہوجائے گا یہ ہی وہ حالات جو کہ صلاح الدین ایوبی چاہتے تھے کہ ہماری نوجوان نسل ان سے دور رہے، اور صلیبی یہی چاہتے تھے کہ مسلمان نوجوانوں کو شراب، زن اور زر کا لالچ دو، آج ہمارے حالات ایسے ہی ہیں ، اگر ہماری نوجوان نسل خود کو جذباتی طور پر تباہ کر لے گی تو وہ کس طرح سے ملک کے تعمیری کاموں میں حصہ لے سکے گی ؟؟
میں اقتدار میں بیٹھے کسی بندے کو الزام نہیں دیتی ، پاکستان کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ ہے اور اگر وہ اپنے آپ کو پازیٹو وے میں یوز کریں تو بھی پاکستان میں تعمیری انقلاب آسکتا ہے :):):)

واؤؤؤؤؤ۔۔۔۔۔ ہیئر ہیئر۔۔۔۔ آ راؤنڈ اف اپلاز فر ناعمہ :) :) :) :applause::applause::notworthy::thumbsup: :great:
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
وہ پروگریم نیٹ پر دستیاب نہیں ہے :( ۔۔۔ ۔ بہت بعد میں نشر ہوا تھا اور جب نشر ہوا تو کوئی آٹھ دس مرتبہ نشرِ مکرر ہوا۔۔۔ کامیاب نام تھا پروگریم کا اور اس کے ایک چھوٹے سے حصے میں ہمارا اور ہمارے دو ساتھیوں کا انٹرویو ڈوکٹر شمس قاسم لاکھا نے لیا تھا جو کہ آغا خان فاؤنڈیشن کے صدر اور بانی ہیں۔

واؤؤؤؤؤ۔۔۔ ۔۔ ہیئر ہیئر۔۔۔ ۔ آ راؤنڈ اف اپلاز فر ناعمہ :) :) :) :applause::applause::notworthy::thumbsup: :great:
ہی ہی ہی
تھینک یو لالہ :):):)
 
زیک

مسافر
فی الحال تو آج کارنامہ انجام نہیں دیا البتہ ارادہ ہے کہ آج کا کارنامہ شام کو بارش میں 500 میل گاڑی چلانی ہے۔
 
محمد امین

لائبریرین
فی الحال تو آج کارنامہ انجام نہیں دیا البتہ ارادہ ہے کہ آج کا کارنامہ شام کو بارش میں 500 میل گاڑی چلانی ہے۔

پہلی نظر میں میں اسے 500 میل فی گھنٹہ پڑھ گیا :)
ہا ئیں :eek::eek::eek::frustrated::waiting::idontknow::beating::box::boxing:
:music:
مزہ آیا بُچو :disdain::disdain:
کیا ہوا؟؟؟ تمہیں کب کہا میں نے ؟؟؟؟ میں خود بھی تو جن ہوں :) اور چڑیل کی آئی ڈی بھی ہے میرے لیپ ٹوپ میں ؛)
 
Top