آؤ ہنسیں

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سارا

محفلین
شنوائی۔۔

عجب ہڑ بونگ ہے جاری'عجب سی افراتفری ہے
جسے دیکھو وہی چالاکیوں کے جال بنتا ہے

نہیں ہے فرق میرے گھر میں اور قومی اسمبلی میں
نہ اس میں کوئی سنتا ہے'نہ اُس میں کوئی سنتا ہے۔۔
 
سارہ خان

محفلین
ایک آدمی کی کار سے طوطا ٹکڑا کے بہوش ھو گیا

آدمی طوطے کو گھر لے گیا

پنجرے میں رکھا، کھانا دیا

طوطا جاگ کے بولا

ہائے اللہ ، جیل؟

کار کا ڈرائیور مر گیا کیا؟

شمشاد

لائبریرین
نئی پود

بچہ : اس پتلون کو استری کرنے کے کتنے پیسے لو گے؟

دھوبی : دس روپے

بچہ : یہ لو پانچ روپے تم ایک ہی پہنچا استری کر دو، میں سائیڈ دے کر تصویر کھنچوا لوں گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
گھر کا موسم :

پچھلے 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور مطلع صاف رہا۔ البتہ صبح ناشتے کے دوران ابو کا درجہ حرارت منفی 10 ڈگری سنٹی گریڈ سے 4 ڈگری سنٹی گریڈ تھا جبکہ امی کا درجہ حرارت 20 ڈگری سے 50 ڈگری سنٹی گریڈ تک ریکارڈ کیا گیا۔ ہوا میں خوشگواری کا تناسب صفر رہا۔

توقع ہے کہ آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ابو پر کہیں کہیں پلیٹ اور چمچے گرنے کا امکان ہے۔

ہوا میں گلدانوں کا تناسب ستر فیصد رہے گا۔
 
سارا

محفلین
''وہ دوسری نگاہ میں ہی اس پر عاشق ہو گیا۔۔پہلی بار خبر نہ تھی کہ وہ اتنی امیر ہے۔۔''

''ڈاکوؤں کی اندھا دھند فائرنگ سے دو افراد ہلاک ہو گئے اگر وہ سنبھل کر فائرنگ کرتے تو یقیناً کئی افراد مارے جاتے۔۔''

تاش کے کھیل میں جتنے لوگ زخمی ہوتے ہیں اتنے کبھی ہاکی یا کرکٹ میں نہیں ہوتے۔۔''

''بعض لوگوں سے مل کر انسان سوچتا ہے کہ وہ اب تک کہاں تھے اور وہاں واپس کب جائیں گے۔۔''

''اس نے ایک کتاب خریدی ''بھولنے کی عادت چھوڑیے'' مگر افسوس وہ کتاب دکان پر ہی چھوڑ آیا۔۔''

''صفائی ستھرائی کے بے حد شوقین ہونے کا یہ مطلب ہر گز نہیں کہ آپ غسل خانے میں باقاعدہ آباد ہو جائیں۔۔''
 
سارا

محفلین
میں جب بھی تمہیں دیکھتا ہوں مجھے رفیق صاحب یاد آ جاتے ہیں۔۔ایک‌صاحب نے دوسرے صاحب سے کہا۔۔
''لیکن مجھ میں اور رفیق صاحب میں تو کوئی مشابہت نہیں ہے۔۔''دوسرا متعجب ہوا۔۔
''وہ توٹھیک ہے لیکن تمہاری طرح رفیق صاحب بھی میرے پانچ ہزار روپے کے قرض دار ہیں۔۔''پہلے نے معصومیت سے جواب دیا۔۔''
 
ایک سردار کو اپنی بیوی کے افیئر کا پتہ چلا۔ اس نے فیصلہ کیا کہ وہ اپنی بیوی کو اور خود کو گولی مار دے گا۔ یہ سوچ کر وہ گھر گیا اور بیڈ پر بیوی کو سامنے بٹھا کر پستول نکال کر لوڈ کر کے اپنی کنپٹی پر رکھ دیا۔ بیوی ہنسنے لگی تو سردار غصے میں بولا

"اتنا خوش مت ہو، اگلا نمبر تمھارا ہے۔"
 
عمر سیف

:):)۔ خوب ۔۔
 
قیصرانی

لائبریرین
نیوٹن اور سلطان راہی

ایک بار نیوٹن پاکستان کی سیر پر آیا اور اس نے ابھی لالی وڈ کی چند ہی فلمیں دیکھی تھیں کہ اس کا سر چکرا گیا۔ وہ قائل ہو گیا کہ اس کی فزکس اور دیگر تمام مضامین سے متعلق تھیوریاں ردی کے ڈھیر ہیں۔ اس نے اپنے تمام اقوال سے لاتعلقی کا اعلان کیا۔

سلطان راہی کی فلموں میں جو کچھ دیکھا، اس سے نیوٹن اتنا گھبرایا کہ وہ پاگل ہو نے کے قریب پہنچ گیا۔ چند فلموں کے چند مناظر کچھ یوں رہے

۱) سلطان راہی کو برین ٹیومر تھا۔ ڈاکٹروں کے مطابق اس کی زندگی کے دن گنے جا چکے ہیں۔ آپریشن ممکن نہیں۔ ایک لڑائی میں سلطان راہی کو سر میں گولی لگتی ہے۔ ڈاکٹروں کی پریشانی کی انتہا نہیں رہتی جب وہ دیکھتے ہیں کہ گولی ایک کان میں لگی اور دوسرے سے نکلتے ہوئے برین ٹیومر ساتھ لیتی گئی۔۔۔ سلطان راہی زندہ باد

۲) ایک اور فلم میں سلطان راہی کا مقابلہ تین بدمعاشوں سے تھا۔ سلطان راہی کے پاس ایک پستول اور ایک چاقو تھا۔ مسئلہ یہ تھا کہ پستول میں گولی صرف ایک تھی

اندازہ لگائیں اس نے کیا کیا؟

اس نے درمیانی بدمعاش پر چاقو پھینکا اور ساتھ ہی چاقو پر گولی چلائی۔ گولی چاقو سے لگ کر دو ٹکڑے ہوئی اور دائیں بائیں کھڑے بدمعاش آدھی آدھی گولی کھا کر مر گئے جبکہ چاقو سے درمیانی بدمعاش مر گیا

۳) سلطان راہی کا پیچھا ایک بدمعاش کر رہا ہوتا ہے۔ سلطان راہی کے پاس خالی ریوالور ہوتا ہے۔ اندازہ لگائیں اس نے کیا کیا ہوگا؟؟؟ نہ جی نہ، آپ کے اندازوں سے بھی آگے سلطان راہی ہے جناب۔۔۔ سلطان راہی انتظار کرتا ہے کہ بدمعاش اس پر فائر کرے۔ جونہی بدمعاش گولی چلاتا ہے، سلطان راہی ریوالور کا چیمبر کھول کر گولی کو اس میں کیچ کرتا ہے، ریوالور کا چیمبر بند کر کے ڈشوں۔۔۔ بدمعاش مر گیا

یہ سب کچھ نیوٹن کی برداشت سے باہر تھا۔ اس کی ہمت جواب دے گئی۔ خیر اس نے سوچا کہ آخری بار ایک فلم دیکھ لوں۔ شاید اس میں کہیں فزکس کا درست استعمال ہوا ہو۔ پوری فلم چلی اور بہت عمدگی سے سب کچھ ہوتا رہا۔ نیوٹن بہت خوش ہوا کہ آخر کار ایک فلم تو حقیقی لگ رہی ہے۔ پر نہ جی نہ، اتنی بھی کیا جلدی نیوٹن دادا!!!

ابھی تو کلائیمکس باقی ہے نا۔۔۔

سلطان راہی کو علم ہوا کہ اس کا دشمن دیوار کے پیچھے موجود ہے۔ دیوار اتنی اونچی ہے کہ سلطان راہی کا سپرمین جمپ بھی اسے دیوار کے پار نہ لے جا سکا۔ سلطان راہی کو اس دشمن کو ہلاک بھی کرنا ہے، ورنہ فلم کیسے پوری ہوتی؟ نیوٹن دادا بھی مسکرا رہا ہے کہ لو بھئی سلطان راہی، اب مزہ آئے گا

سلطان راہی نے جیب سے دو پستول نکالے۔ ایک پستول کو دیوار کے اوپری سرے کی طرف اچھالا۔ جب پستول دیوار عبور کر چکا تو سلطان راہی نے دوسرے پستول سے پہلے پستول کے ٹریگر پر فائر کیا۔ پہلا پستول چلا اور دشمن فشوں۔۔۔۔

یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ اگر یہ حقیقی زندگی میں ہوا ہوتا تو یقیناً نیوٹن خود کشی کر لیتا
 
عیشل

:grin::grin::grin::grin:
 
سردار : بیٹا تمہارے رزلٹ کا کیا بنا ۔
بیٹا: میڈم کہہ رہی تھی کہ ابھی ایک سال اور لگے گا ۔
سردار: کوئی بات نہیں بیٹا سال خواہ دو تین اور لگ جائیں لیکن فیل نہ ہونا -
 
اے اللہ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔

دکھی انسان بڑے دکھ سے

اے اللہ مجھے موت آجائے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ملک الموت : حاضر ہوتے ہیں اور فرماتے ہیں لو بھئی تمہاری موت کا وقت آگیا چلو اب چلیں

وہ آدمی روتے ہوئے ۔ ۔۔ ۔ ۔

لو۔۔۔۔۔۔۔۔اب بندہ بات بھی نہ کرے۔۔۔۔ ( لو ہن گل وی نہ کریئے)
 
تیشہ

محفلین
zzzbbbbnnnn.gif
 
تیشہ

محفلین
نیوٹن اور سلطان راہی

ایک بار نیوٹن پاکستان کی سیر پر آیا اور اس نے ابھی لالی وڈ کی چند ہی فلمیں دیکھی تھیں کہ اس کا سر چکرا گیا۔ وہ قائل ہو گیا کہ اس کی فزکس اور دیگر تمام مضامین سے متعلق تھیوریاں ردی کے ڈھیر ہیں۔ اس نے اپنے تمام اقوال سے لاتعلقی کا اعلان کیا۔

سلطان راہی کی فلموں میں جو کچھ دیکھا، اس سے نیوٹن اتنا گھبرایا کہ وہ پاگل ہو نے کے قریب پہنچ گیا۔ چند فلموں کے چند مناظر کچھ یوں رہے

۱) سلطان راہی کو برین ٹیومر تھا۔ ڈاکٹروں کے مطابق اس کی زندگی کے دن گنے جا چکے ہیں۔ آپریشن ممکن نہیں۔ ایک لڑائی میں سلطان راہی کو سر میں گولی لگتی ہے۔ ڈاکٹروں کی پریشانی کی انتہا نہیں رہتی جب وہ دیکھتے ہیں کہ گولی ایک کان میں لگی اور دوسرے سے نکلتے ہوئے برین ٹیومر ساتھ لیتی گئی۔۔۔ سلطان راہی زندہ باد

۲) ایک اور فلم میں سلطان راہی کا مقابلہ تین بدمعاشوں سے تھا۔ سلطان راہی کے پاس ایک پستول اور ایک چاقو تھا۔ مسئلہ یہ تھا کہ پستول میں گولی صرف ایک تھی

اندازہ لگائیں اس نے کیا کیا؟

اس نے درمیانی بدمعاش پر چاقو پھینکا اور ساتھ ہی چاقو پر گولی چلائی۔ گولی چاقو سے لگ کر دو ٹکڑے ہوئی اور دائیں بائیں کھڑے بدمعاش آدھی آدھی گولی کھا کر مر گئے جبکہ چاقو سے درمیانی بدمعاش مر گیا

۳) سلطان راہی کا پیچھا ایک بدمعاش کر رہا ہوتا ہے۔ سلطان راہی کے پاس خالی ریوالور ہوتا ہے۔ اندازہ لگائیں اس نے کیا کیا ہوگا؟؟؟ نہ جی نہ، آپ کے اندازوں سے بھی آگے سلطان راہی ہے جناب۔۔۔ سلطان راہی انتظار کرتا ہے کہ بدمعاش اس پر فائر کرے۔ جونہی بدمعاش گولی چلاتا ہے، سلطان راہی ریوالور کا چیمبر کھول کر گولی کو اس میں کیچ کرتا ہے، ریوالور کا چیمبر بند کر کے ڈشوں۔۔۔ بدمعاش مر گیا

یہ سب کچھ نیوٹن کی برداشت سے باہر تھا۔ اس کی ہمت جواب دے گئی۔ خیر اس نے سوچا کہ آخری بار ایک فلم دیکھ لوں۔ شاید اس میں کہیں فزکس کا درست استعمال ہوا ہو۔ پوری فلم چلی اور بہت عمدگی سے سب کچھ ہوتا رہا۔ نیوٹن بہت خوش ہوا کہ آخر کار ایک فلم تو حقیقی لگ رہی ہے۔ پر نہ جی نہ، اتنی بھی کیا جلدی نیوٹن دادا!!!

ابھی تو کلائیمکس باقی ہے نا۔۔۔

سلطان راہی کو علم ہوا کہ اس کا دشمن دیوار کے پیچھے موجود ہے۔ دیوار اتنی اونچی ہے کہ سلطان راہی کا سپرمین جمپ بھی اسے دیوار کے پار نہ لے جا سکا۔ سلطان راہی کو اس دشمن کو ہلاک بھی کرنا ہے، ورنہ فلم کیسے پوری ہوتی؟ نیوٹن دادا بھی مسکرا رہا ہے کہ لو بھئی سلطان راہی، اب مزہ آئے گا

سلطان راہی نے جیب سے دو پستول نکالے۔ ایک پستول کو دیوار کے اوپری سرے کی طرف اچھالا۔ جب پستول دیوار عبور کر چکا تو سلطان راہی نے دوسرے پستول سے پہلے پستول کے ٹریگر پر فائر کیا۔ پہلا پستول چلا اور دشمن فشوں۔۔۔۔

یہ بتانے کی ضرورت نہیں کہ اگر یہ حقیقی زندگی میں ہوا ہوتا تو یقیناً نیوٹن خود کشی کر لیتا

animated087.gif

بلکل ہماری فلموں میں ایسے ہی ہوا کرتا ہے ۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top