نتائج تلاش

  1. Shaidu

    تھوڑی سی مدد ۔۔۔۔ پینافلیکس کے باریمیں

    میں اپنے قصبے میں پینا فلیکس مشین لگانا چاہتا ہوں ۔۔ ایڈوبی السٹریٹر اور فوٹوشاپ میں ماہر تو نہیں ۔۔ بس 80 پرسنٹ کام کرسکتاہوں ۔۔ پوچھنا یہ ہے کہ مشین کو چلانے کیلیئے کیا کوئی کورس کرنا ہوگا ۔ کیا کسی اور سوفٹ وئیر میں کام کرنےکی مہارت حاصل کرنی ہوگی۔
  2. Shaidu

    ورڈ پر یس کیلیے امیج سلائیڈر

    السلام علیکم مجھے اپنے ورڈ پریس کیلیے مفت امیج سلا ئیڈر کی ضرورت ہے ۔ ورڈ پریس کے امیج سلائیڈرز تو بہت سے ہیں ۔ لیکن مجھے ایک ایسا مفت امیج سلائیڈر چاہیے ۔ جس میں فیچرز بہت سارے ہو۔ اور استعمال میں بھی آسان ہو ۔
  3. Shaidu

    سماں وہ خاب سا سماں

    سماں وہ خاب سا سماں - تحریر: امین صدرالدین بھایانی April 25, 2012 at 5:17pm یہ 70ء کی دھائی کے اواخر کے سالوں زکر کا ہے۔ ہم کراچی میں کسٹم ہاوئس سے ذرا سا ہی آگے موجود "کے-پی-ٹی" گراونڈ کے عین سامنے والے علاقے پنجابی کلب، کھارادر میں رہا کرتے تھے۔ اکثر اپنے والدِ مرحوم صدرالدین بھایانی کے ہمراہ...
  4. Shaidu

    آخر اس مرض کی دوا کیا ہے

    Anti Malware , Spybot Remover , Internet Security , Antivirus سب کچھ باری باری استعمال کیا لیکن مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی ۔ یہاں تک اپنا ہارڈ ڈرائیو بھی فارمیٹ کیا ۔ ونڈوز کتنی بار ری انسٹال کیا ہے ، اب تو یہ یاد بھی نہیں ۔ ہر بار اپ ڈیٹد برووزر استعمال کئے۔ کمپیوٹر بہت سلو ہوجاتا ہے جب...
  5. Shaidu

    حب الوطنی

    آج ایک منظر دیکھ کر مجھے اپنی حب الوطنی پر شرم آنے لگی ۔ میں اپنے آپ کو بہت بڑا محب وطن سمجھتا تھا لیکن آج مجھے اپنا آپ بہت چھوٹا نظر آیا میں مارکیٹ میں مرغی کا گوشت خریدنے گیا ۔ دکاندار میرا گوشت بنانے لگ گیا ۔ وہاں پر ٹی وی چل رہا تھا میں وقت گزاری کے لیے ٹی وی کی طرف متوجہ ہوا ٹی وی پر کوئی...
  6. Shaidu

    لیڈرز اور ہم

    کسی جنگل میں ایک بھینسا رہتا تھا۔ جنگل کے جس حصے میں وہ قیام پذیر تھا وہاں گھاس کی کافی قلت تھی۔ وہ چرنے کیلیے جنگل کے دیگر قطعوں میں جانے سے ڈرتا تھا کیوں کہ وہاں دیگر جانوروں کا راج تھا اور وہ اسے ادھر پھٹکنے نہیں دیتے تھے اور اسے مار بھگاتے تھے۔ اس صورتحال کی وجہ سے بھینسا بہت کمزور ہو گیا۔...
  7. Shaidu

    ایف ایم ریڈیو اور "جنید بھائی"

    ایف ایم ریڈیو چینلز کے آنے سے ایک فائدہ ضرور ہوا ہے کہ وہ لڑکیاں جو بیچاری گھروں میں بیٹھی رہتی تھیں اور ماں باپ کے ڈر سے کسی غیر مرد سے بات نہیں کرتی تھیں‘ اب رات کو اطمینان سے کسی’’جنید بھائی‘‘ سے آن ایئر بات بھی کرتی ہیں ‘ آواز کی تعریف بھی کرتی ہیں اور پسند کا گانا بھی سن لیتی ہیں۔’’جنید...
  8. Shaidu

    یوسفی مرد اور عورتیں

    جہاں سات آٹھ عورتیں جمع ہوں سب بیک وقت بولتی ہیں اور اس سےزیادہ اچنبھے کی بات یہ کہ بولتے میں سب کچھ سُن بھی لیتی ہیں۔گویا ایک عورت نان اِسٹاپ ٹرانسمِٹ بھی کرتی ہے اور اس عمل کے دوران سات آٹھ ویو لینتھس(wavelengths) پر کان ٹیون کر کے اوروں کو سُن بھی لیتی ہے۔لیکن مردوں کی بات اور ہے۔سات آٹھ مرد...
  9. Shaidu

    قیامت اور علاماتِ قیامت

    قیامت صورِاسرافیل کی اُس خوفناک چیخ کا نام ہے جس سے پوری کائنات زلزلہ میں آجائے گی، اس ہمہ گیر زلزلہ کے ابتدائی جھٹکوں ہی سے دہشت زدہ ہوکر دودھ پلانے والی مائیں اپنے دودھ پیتے بچوں کو بھول جائیں گی، حاملہ عورتوں کے حمل ساقط ہو جائیں گے، اس چیخ اور زلزلہ کی شدت دم بدم بڑھتی جائے گی جس سے تمام...
  10. Shaidu

    مدہوش پرندے

    ایک خبر کے مطابق یورپی ممالک میں ایسے باغات جہاں پر شراب میں شامل کرنے کیلیے مختلف چھوٹے پھلوں مثلآ بیری وغیرہ کو Fermentation یعنی نشاستہ کو الکحل میں تبدیل کرنے کے عمل سے گزارا جاتا ہے ، ان باغات کے درختوں پر بسیرا کرنے والے پرندوں کی حرکات و سکنات ان پھلوں کو نوش کرنے کے بعد شرابیوں جیسی...
  11. Shaidu

    ورڈپریس - مدد درکار ہے

    کچھ عرصہ پہلے کچھ دوستوں نے ایک NGO کی بنیاد رکھی تھی ۔ انہوں نے اپنی تنظیم کیلیے ویب سائیٹ ڈیزائن کرنے کیلیے مجھے کہا تھا ۔ ویب سائیٹ کیلیے سب نے متفقہ طور پر ایک HTML base web temple منتخب کیا تھا ۔ اب میں اس ویب سائٹ کو ورڈپریس پر منتقل کرنا چاہتا ہوں۔ میں اسکے مینو کو اسکے پرانے HTML...
  12. Shaidu

    کچھ باتیں پھولوں جیسی

    ایک نوجوان کی شادی ہوتی ہے-وہ اپنے والد کے پاس جاتا ہے کہ وہ اس کے اس نئے ازدواجی سفر کے لیے برکت کی دعا کرے جب وہ اپنے والد کے پاس جاتا ہے اس کا والد اُس سے ایک کاغذ اور قلم مانگتا ہے لڑکا کہتا ہے : کیوں ابا جان ؟ اس وقت تو میرے پاس قلم اور کاغذ نہیں باپ کہتا ہے : تو جاؤ ایک کاغذ ،قلم اور...
  13. Shaidu

    وہ جگہ جہاں میں رہتا ہوں (شیدو۔ ڈسٹرکٹ نوشہرہ)

    ریلوے سٹیشن افغانی خانہ بدوش لڑکیاں گھروں کو واٹر پمپ سے پانی لے جاتے ہوئے گندم کے کھیت میرا محلہ :p
  14. Shaidu

    جزاک اللہ

    http://www.facebook.com/photo.php?v=435553243171778
  15. Shaidu

    پیکجز

    بچے اور بچیاں جب جوان ہونے لگتے ہیں تو ان کا ہارمونل سسٹم جسم کو ایک عجیب سی رونق بخشتا ہے کسی کے لیے یہ دن ایڈونچر کا با عث بنتے ہیں تو کسی کے لیے بے وجہ کی شرمندگی لاتے ہیں ان دنوں باتوں اور دل کی تپش حیرت ناک حد تک بڑھ جاتی ہے کوئی رہنما اور مددگار نہ ملے، کوئی روکنے اور ٹوکنے والا نہ ہو تو...
  16. Shaidu

    بندر تماشہ

    ایک پرانا لطیفہ ہے کہ ورلڈ ٹریڈ سنٹر تباہ ہوا تو امریکیوں نے دنیا کی اینٹ سے اینٹ بجا دی، اگر ورلڈ ٹریڈ سنٹر پاکستان میں ہوتا اور تباہ ہوتا تو حکومتِ پاکستان کیا کرتی؟ جواب: ”ڈبل سواری“ پر پابندی لگا دیتی۔ اب اس جواب کو تھوڑا جدید کر لیں، جواب: ڈبل سواری اور موبائل نیٹ ورک پر پابندی لگا دیتی۔...
  17. Shaidu

    پاکستان کا بکاؤ میڈیا (کالم از نصرت جاوید)

    جب سے انٹرنیٹ پرفیس بک اور ٹویٹر والے کارخانے ایجاد ہوئے ہیں ہمارے اسلام سے محبت اور دُنیا بھر کے مسلمانوں کے غم میں مبتلا رہنے والے نوجوانوں کا کام بہت آسان ہوگیا ہے ۔ دُنیا کے کسی بھی خطے میں مسلمانوں کے ساتھ کوئی زیادتی یا ظلم ہوجائے تو وہ پاکستانی صحافیوں اور خاص طور پر ٹی وی اسکرینوں پرنظر...
  18. Shaidu

    نل کھلا بلب جلا

    شہروں ،قصبوں اور دیہاتوں میں شائد ہی کوئی ایسی عوامی جگہ ہو جہاں پر پانی کے حصول کیلیئے نل کا استعمال نہ کیا جاتا ہو۔شہروں میں بلند و بالا فلیٹوں سے لیکر چھوٹے چھوٹے گھروں تک میں پانی کی لائن اور نل لازم و ملزوم ہیں ۔ لیکن کیا پانی کی لائن اور نلوں کا استعمال محض پانی کے حصول کیلیے ہوسکتا ہے؟...
  19. Shaidu

    WordPress : میں Recent Posts کو Page میں display کرنا

    السلام علیکم کیا ہم ورڈپریس کے Recent Posts کو ہم Page میں ڈسپلے کرسکتے ہیں ۔ یا Recent Posts کا الگ سے Page بنا سکتے ہیں ، اگر ہاں تو براہ مہربانی میری مدد کیجئے کہ یہ کیسے ہوتا ہے ۔ google پر بہت سرچ کیا لیکن کوئی مدد نہیں مل سکی۔ انیس الرحمان خٹک
Top