تھوڑی سی مدد ۔۔۔۔ پینافلیکس کے باریمیں

Shaidu

محفلین
میں اپنے قصبے میں پینا فلیکس مشین لگانا چاہتا ہوں ۔۔ ایڈوبی السٹریٹر اور فوٹوشاپ میں ماہر تو نہیں ۔۔ بس 80 پرسنٹ کام کرسکتاہوں ۔۔ پوچھنا یہ ہے کہ مشین کو چلانے کیلیئے کیا کوئی کورس کرنا ہوگا ۔ کیا کسی اور سوفٹ وئیر میں کام کرنےکی مہارت حاصل کرنی ہوگی۔
 
اوشو

لائبریرین

قصبے کے لیول پہ کام کرنا چاہتے ہیں تو اس کے لیے بہت زیادہ مہارت کی ضرورت نہیں۔
بس یہ ہے کہ کسی پینا فلیکس والے کے پاس کچھ عرصہ گزار لیں۔ مشین کی آپریٹنگ اور تھوڑے بہت تکنیکی معاملات سمجھ لیں پھر یہ قدم اٹھائیے گا۔
 
Top