آخر اس مرض کی دوا کیا ہے

Shaidu

محفلین
Anti Malware , Spybot Remover , Internet Security , Antivirus سب کچھ باری باری استعمال کیا لیکن مرض بڑھتا گیا جوں جوں دوا کی ۔
یہاں تک اپنا ہارڈ ڈرائیو بھی فارمیٹ کیا ۔ ونڈوز کتنی بار ری انسٹال کیا ہے ، اب تو یہ یاد بھی نہیں ۔ ہر بار اپ ڈیٹد برووزر استعمال کئے۔
کمپیوٹر بہت سلو ہوجاتا ہے جب کوئی سا بھی براووزر (Browser) رن کرتا ہوں ۔ اور ساتھ میں دوسرے سوفتوئر بھی بہت سلو ہوجاتے ہیں ۔ لیکن جب براووزر بند کرتا ہوں ۔ تو ہر چیز نارمل ہوجاتی ہے ۔
براہ مہربانی اسکا حل بتا دیں
 
Top