نتائج تلاش

  1. محمد جمیل اعجاز

    70 سالہ بوڑھا پاکستان

    ذرا تصور کریں 70سالہ بوڑھا بستر پر ہے، متعدد بیماریوں سے لڑ رہا ہے، اس کے کئی زخم ایسے ہیں جن سے مسلسل خون رستا ہے، وہ چل بھی نہیں سکتا، وہ خود اٹھ کر کوئی کام نہیں کرسکتا، وہ ہر لمحے کسی سہارے کا محتاج ہے۔ جسمانی کے ساتھ ساتھ اسے ذہنی اذیت کا بھی سامنا ہے۔ اس کے پڑوسی اس پر زندگی مزید تنگ کرنے...
  2. محمد جمیل اعجاز

    جرنیلی سڑک۔۔۔۔۔۔کہاں اور کیوں؟

    مضبوط چوڑے پتھروں کو جوڑکر تیار کردہ پختہ اور کشادہ ’جرنیلی سڑک‘ 558 برس گزرنے کے باوجود اب بھی بڑی شاندار دکھائی دیتی ہے۔ یہ سڑک بہترین منصوبہ ساز، بیدار مغز اور بہادر افغان سردار شیر شاہ سوری نے اپنے 5 سالہ دورِ حکومت میں بنوائی۔ 5 سال کے مختصر عرصے میں ان کے فلاحی کارناموں نے ان کا نام تاریخ...
  3. محمد جمیل اعجاز

    پاکستانی روپے کی کہانی

    پہلی بار شیر شاہ سوری نے 1545ءمیں روپیہ کا سکہ متعارف کروایا۔ اس کے بعد1840ءمیں ملکہ وکٹوریا کی تصویر والا سکہ متعارف ہوا۔ سلور کی کمی کی وجہ سے پہلی جنگ عظیم میں کاغذ کا روپیہ متعارف کروایا گیا۔ پہلی بار آنہ 1940ءمیں متعارف کروایا گیا۔ ریاست حیدرآباد نے 1،2اور100روپے کے نوٹ دئیے۔ ریاست بہاولپور...
  4. محمد جمیل اعجاز

    چوہے، چھپکلی اور دوسرے حشرات الارض سے بچاﺅ کا وظیفہ:

    چوہے، چھپکلی اور دوسرے حشرات الارض سے بچاﺅ کا وظیفہ: تین مرتبہ درود شریف، تین مرتبہ فاتحہ ،تین مرتبہ چاروں قل ،ایک مرتبہ آیت الکرسی، پھر تین مرتبہ درودشریف پڑھ کرحصار لگائیں ۔ سلام قولا من الرب الرحیم۔ 17مرتبہ پڑھ کر دائرہ لگادیں۔
  5. محمد جمیل اعجاز

    عید کی خوشی

    یہ غالباً 5 سال پہلے کی بات ہے۔ تب نانی اماں حیات تھیں اور ہم سنتے رہتے تھے کہ ان کی طبیعت اکثر خراب رہنے لگی ہے۔ اچھے سے اچھے ڈاکٹروں کو دکھایا، 10مختلف قسم کے ٹیسٹ ہوئے، سی ٹی اسکین بھی کیا گیا ، ای سی جی اور ای ٹی ٹی بھی کرالی گئی، لیکن ان کے مرض کی تشخیص نہ ہوسکی۔ ہلکا بخار عموماً انفیکشن کی...
  6. محمد جمیل اعجاز

    تعارف مجھ سے ملیے!

    میں ہوں جمیل اعجاز! میں پیشے کے اعتبارسے صحافی ہوں۔ ایک روزنامے میں نیوز انچارج کے فرائض انجام دے رہا ہوں۔ کچھ اخبارات میں باقاعدگی سے کالم لکھتا ہوں اور دنیا نیوز کے اردو بلاگ میں بھی وقتآ فوقتآ نمودار ہوتا رہتا ہوں۔ مجھے بچپن ہی سے اخبارات کی دنیا سے لگائو ہے۔ اپنے ہاتھ سے بنائے کئی اخبارات...
Top