چوہے، چھپکلی اور دوسرے حشرات الارض سے بچاﺅ کا وظیفہ:

یہ نسخہ استعمال کرنے کے بعد بتائیں کیسا رہا؟

  • حشرات الارض قریب بھی نہیں پھٹکتے

    Votes: 0 0.0%
  • کچھ افاقہ ہے

    Votes: 0 0.0%

  • Total voters
    0
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
چوہے، چھپکلی اور دوسرے حشرات الارض سے بچاﺅ کا وظیفہ:

تین مرتبہ درود شریف، تین مرتبہ فاتحہ ،تین مرتبہ چاروں قل ،ایک مرتبہ آیت الکرسی، پھر تین مرتبہ درودشریف پڑھ کرحصار لگائیں ۔
سلام قولا من الرب الرحیم۔ 17مرتبہ پڑھ کر دائرہ لگادیں۔
 
بھائی یہ وظیفہ وغیرہ دراصل ہیں دین کی باتیں تو اس کے لئے حوالہ ضرور دے دیا کیجئے، جو تصویر آپ نے شامل کی ہے وہ نظر نہیں آرہی۔
اور دین کی مثال تو کھیر کی طرح ہے ۔۔۔
 

ہادیہ

محفلین
انسان کا یقین جتنا ہوتا ہے اسے ملتا بھی اسی حساب سے ہے۔ جسے یقین نہیں ہے اسے بھلا کیا فائدہ ہوگا؟
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
چوہوں سے نجات مل گئی؟
نہیں۔ میں نے وظیفے پر عمل نہیں کیا ابھی تک۔۔۔ کر کے بتاؤں گا نجات ملی ہے یا نہیں۔
ویسے اوپر والی پوسٹ پر ایک عدد غیر متفق کی ریٹنگ ملی ہے۔ آپ کو چاہئے تو دے سکتا ہوں کیونکہ جس نے دی ہے، وہ نظر نہیں آ رہا۔۔۔
 
Top