السلام علیکم ورحمۃ اللہ
عزیزانِ محفل۔ میں پچھلے تین سال سے افغانستان میں رہائش پزیر ہوں۔
اس دوران بہت سے ایسے واقعات پیش آئے اور بہت سے ایسے مشاہدات ہوئے جو کہ کبھی میڈیا وغیرہ پر سامنے نہیں آئے۔ جو کچھ دیکھا، محسوس کیا اور جن تجربات سے گزرا وہ افغانستان کی زندگی کا ایک بالکل مختلف رخ ہے جس سے...