محمد زکریا شاکر جنوری 4، 2016 دردکےچاندکو راتوں کا ستم سہنے دو. وقت کی آنکھ سے کچھ اور لہو بہنے دو. اب میرےطرزتکلم سے پریشاں کیوں ہو؟ میںنہ کہتاتھاکہ یارو مجھے چپ رہنے دو
دردکےچاندکو راتوں کا ستم سہنے دو. وقت کی آنکھ سے کچھ اور لہو بہنے دو. اب میرےطرزتکلم سے پریشاں کیوں ہو؟ میںنہ کہتاتھاکہ یارو مجھے چپ رہنے دو
محمد زکریا شاکر جنوری 4، 2016 دردکےچاند کو راتوں کا ستم سہنے دو. وقت کی آنکھ سے کچھ اور لہو بہنے دو. اب میرےطرزتکلم سے پریشاں کیوںہو؟ میںنہ کہتاتھاکہ یارو مجھے چپ رہنے دو
دردکےچاند کو راتوں کا ستم سہنے دو. وقت کی آنکھ سے کچھ اور لہو بہنے دو. اب میرےطرزتکلم سے پریشاں کیوںہو؟ میںنہ کہتاتھاکہ یارو مجھے چپ رہنے دو
محمد زکریا شاکر دسمبر 17، 2015 اب یہی مصلحت مناسب ہے. اب اسی طور زندگی کرلیں. میں بھی یاروں کا زخم خوردہ ہوں. دشمنو! آؤ دوستی کرلیں.
اب یہی مصلحت مناسب ہے. اب اسی طور زندگی کرلیں. میں بھی یاروں کا زخم خوردہ ہوں. دشمنو! آؤ دوستی کرلیں.
محمد زکریا شاکر دسمبر 15، 2015 بیگم سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی، یہ شادی اپنی فطرت میں نہ خوبی ہے نہ خامی ہے.
محمد زکریا شاکر دسمبر 13، 2015 وہ آئے بزم میں اتنا تو برق نے دیکھا، پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی.
محمد زکریا شاکر دسمبر 12، 2015 وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا، پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی.