محمد زکریا شاکر

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • قریب رہ کے سلگنے سے کتنا بہتر تھا؟ کسی مقام پہ ہم تم بچھڑ گئے ہوتے.
    فرقان احمد
    فرقان احمد
    تعارف کروا دیں گے تو ہمیں اچھا لگے گا۔ یہ رہا ربط
    https://www.urduweb.org/mehfil/forums/تعارف-و-انٹرویو.39
    دردکےچاندکو راتوں کا ستم سہنے دو. وقت کی آنکھ سے کچھ اور لہو بہنے دو. اب میرےطرزتکلم سے پریشاں کیوں ہو؟ میںنہ کہتاتھاکہ یارو مجھے چپ رہنے دو
    دردکےچاند کو راتوں کا ستم سہنے دو. وقت کی آنکھ سے کچھ اور لہو بہنے دو. اب میرےطرزتکلم سے پریشاں کیوںہو؟ میںنہ کہتاتھاکہ یارو مجھے چپ رہنے دو
    بیگم سے زندگی بنتی ہے جنت بھی جہنم بھی، یہ شادی اپنی فطرت میں نہ خوبی ہے نہ خامی ہے.
    وہ آئے بزم میں اتنا تو میر نے دیکھا، پھر اس کے بعد چراغوں میں روشنی نہ رہی.
    ادب دوست
    ادب دوست
    میر نے نہیں دیکھا ۔۔۔ برق ، نے دیکھا تھا ۔۔
    محمد زکریا شاکر
    محمد زکریا شاکر
    تنبیہ پر جناب کا شکرگزار ہوں، بعض لوگوں نے اسے میر کی جانب منسوب کیا ہے لیکن تحقیق سے معلوم ہوا کہ واقعی برق دہلوی نے دیکھا تھا، میر تو بزم میں موجود ہی نہ تھے.
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top