ولنتئیر ورک

نایاب

لائبریرین
میرے محترم بھائی
رضاکارانہ خدمت کو کسی پلیٹ فارم پر کھلے طور بیان کرنا کوئی مستحسن عمل نہیں ہوتا ۔
حسب توفیق جو بن پڑتا ہے وہ کر گزرتا ہوں ۔
یقین رکھتا ہوں کہ فی سبیل اللہ مدد صدقہ جاریہ اور اک نیکی میں شمار ہوتی ہے ۔
اور نیکی کے بارے دس دنیا ستر آخرت کا اصول بلاشک سچا ہے ۔
بہت دعائیں
 
قیصرانی

لائبریرین
دیکھئے، سادہ ترین الفاظ میں لکھ رہا ہوں کہ:

والنٹیئر ورک کی نوعیت کیا ہے، کیا کرنا ہے اور کیسے؟

جب تک اس بات کا جواب نہیں ملے گا، یہ دھاگہ میں اگنور ہی کرتا رہوں گا :)
 
قیصرانی

لائبریرین
اگر آپ کرتے تو کیا کرتے؟
اگر میں کسی دوسرے کو کسی کام کے لئے کہتا ہوں تو اسے ضرور بتاؤں گا کہ کام ہے کیا، کرنا کیسے ہے اور کیا کیا کرنا ہے۔ آپ کو شاید یاد ہو کہ عثمان نے ایک بار کچھ لکھنے کو کہا تھا اور آپ کا جواب تھا کہ انگلیاں کی بورڈ پر پھسل جاتی ہیں۔ لکھا نہیں جا سکتا۔۔۔؟
 
عزیزامین

محفلین
پیج چیک کریں اور آپ بھی اپنے علم سے حصہ ڈالیں اسی کو مثآل بنا کر لوگوں کو آگاہی دیں ممبرز کو اس پیج کا بتایں لوگوں کی زندگیوں کی مثالیں دیں اپنی سوچ استعمال کریں تعلیم کا شعور اجاگر اور اہمیت بیان کریں کچھ لوگ پولیو ویکسین نہیں لگواتے ان کو میسج دیں یہ انتہائی خطرناک ہیں لگوانے کا فائدہ ہے نقصان ذرہ بھی نہیں ۔لیٹسٹ ریسرچ کے حوالے دیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔وغیرہ وغیرہ
 
یہ ساری باتیں ہی میرے لئے ممکن نہیں ہیں کہ میں نہ تو فیس بک پر ہوں اور نہ ہی پاکستان میں۔ دوسرا کچھ برس قبل اپنی ویکسینشن بک دیکھ رہا تھا تو میری اپنی پولیو والی ویکسین مسنگ تھی :(
اب دوسروں کو کس منہ سے کہوں جبکہ خود اس پر عمل نہ کر سکا :(
 
عزیزامین

محفلین
تکنیکی معاونت سے کس طرح پیج مزید بہتر ہو سکتا ہے ۔ پیج خامیوں کی تنقید کریں اگر دور کر سکیں تو اپنے دماغ سے مشور دیں پہلے بھی کہ چکا ہوں یہ ٹیم ورک ہے قانون نہیں
 
عزیزامین

محفلین
یہاں کچھ مشورہ دیں۔ ویسے نہیں کرنا تو وقت کیوں برباد کیا پوچھا تو ایسا کے پیج کے سارے حقوق چاہتے ہوں؟
 
عزیزامین

محفلین
یہ ساری باتیں ہی میرے لئے ممکن نہیں ہیں کہ میں نہ تو فیس بک پر ہوں اور نہ ہی پاکستان میں۔ دوسرا کچھ برس قبل اپنی ویکسینشن بک دیکھ رہا تھا تو میری اپنی پولیو والی ویکسین مسنگ تھی :(
اب دوسروں کو کس منہ سے کہوں جبکہ خود اس پر عمل نہ کر سکا :(
گھات کے تین پات، پولیو ویکسین ایک مثال تھی ۔ میں بھی پاکستان نہیں نیٹ کا پیغام امریکہ سے افریکہ اور افریکہ سے امریکہ پہنچ سکتا ہے وطن عزیز تو زیادہ دور نہیں چھلانگ تو ایسے لگاتے ہیں عثمان صاحب سمیت جیسے سمندر عبور کر رکھے ہوں
 
ڈھاک کے تین پات ہوتے ہیں :)
 
عزیزامین

محفلین
عاطف بٹ صآحب کو آواز دینی چاہیئے کیونکہ وہ پیغام ٹی وی کے میزبان ہیں بولنے کا تجربہ کافی ہوگا نہ کوئی جھجک ہے بھی کار خیر
 
سید زبیر

محفلین
تکنیکی معاونت سے کس طرح پیج مزید بہتر ہو سکتا ہے ۔ پیج خامیوں کی تنقید کریں اگر دور کر سکیں تو اپنے دماغ سے مشور دیں پہلے بھی کہ چکا ہوں یہ ٹیم ورک ہے قانون نہیں

ہم جیسے بوڑھوں کو مفت مشورہ دینے کی عادت سی ہوتی ہے ۔ بہر حال آپ اس کو اپنے دوستوں کی معرفت سپیشل بچوں سے متعارف کرائیں جو سمجھ سکتے ہوں۔ وہ اس فورم پر آئیں ۔ دوئم ایسے سپیشل بچوں کی تعلیم کے لئے مختلف شہروں میں جو تعلیمی ادارے ہیں اُن کے لنک دیں اور ان سے رابطے پیدا کریں ۔ تیسری بات کہ ایسی ویڈیو لنک کریں جس میں سپیشل بچوں کو اپنے سہارے کھڑے ہونے کی ترغیب مل سکے ۔ اللہ کی مدد شامل حال رہے ۔
 
کاش یہ عادت سب میں ہوتی جو ایک بہترین اثاثہ ہے آپ کی آمد پر میری بہت حوصلہ افزائی ہوئی ہے دین تو اسلام ہی مکمل ہے پر ہم بہت آلسی قوم ہیں ہم اس کو ایک فضول کام سمجھ کرااس کا حصہ کافی کم بنتے ہیں جس ہم میں آگہی کی کمی رہ جاتی ہے دوسرا ہم ان لوگوں کو ہم شاید سنجیدگی سے نہیں لیتے جب کے باہر کے ممالک ہم سے بہت آگے ہیں ، آپ کے مشوروں کا انتظار رہے گا برائے مۃربانی ویڈیوزمیں رہنمائی کریں آج ہکلانے والے مریضوں کا علمی دن ہے اس کے متعلق ایک ادھ اردو اور انگلش ویڈیو مل جاے تو بہتر یو ٹیوب سے نہ ہو پلیز۔ اوپر آپ نے جن ویڈیوز کی آپ نے نشان دہی کی ہے ویسے بھی کچھ پھیج دیں شکریہ جزاک آللہ
 
Top