Z

کوائف نامے کے مراسلے حالیہ سرگرمی مراسلے تعارف

  • تم اللہ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کا یقین رکھا کرو،اور یہ جان رکھو کہ اللہ غفلت سے بھرے دل سے دعا قبول نہیں کرتا۔ ترمذی
    مجھے کوئی بھائی یا بہن اس کا پورا محاورہ بتائے گا۔۔۔۔نہ کرنے کے سو بہانے۔۔۔کرنے۔۔۔ کچھ اس طرح کا محاورہ بولا جاتا ہے شاید۔۔۔۔؟؟
    محمد وارث
    محمد وارث
    خوئے بد را بہانہ بسیار، بد نیت کے لیے بہت بہانے
    دوسروں کی خوشیوں کی خاطر اپنی خوشیاں قربان کردینے میں اپنا ہی مزہ ہے۔
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    ڈاکٹرعامر شہزاد
    ایسا تب ہی ہوتا ہے جب آپ دوسروں کی خوشی کو بھی اپنی ہی خوشی سمجھتے ہیں ۔۔ اور ان میں پہلا رشتہ والدین کا ہے جو اولاد کی خوشیوں کی خاطر اپنی خوشیوں کی ہر روز قربانی دیتے ہیں اور بدلے میں کچھ مانگتے بھی نہیں :)
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
  • لوڈ ہو رہا ہے…
Top