Recent content by Zahid Qayyum

  1. Z

    تم اللہ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کا یقین رکھا کرو،اور یہ جان رکھو کہ اللہ غفلت...

    تم اللہ سے ایسی حالت میں دعا کیا کرو کہ تم قبولیت کا یقین رکھا کرو،اور یہ جان رکھو کہ اللہ غفلت سے بھرے دل سے دعا قبول نہیں کرتا۔ ترمذی
  2. Z

    دوست کو اس کي دوستي سے نہيں بلکہ اس کے اخلاق سے پہچانو -

    دوست کو اس کي دوستي سے نہيں بلکہ اس کے اخلاق سے پہچانو -
  3. Z

    انوکھی عید مبارک

    ہاہاہاہاہاہا۔۔۔۔۔ واہ۔۔۔ پہلی دفعہ دیکھا ہے کہ ایسا بھی کرتے ہیں لوگ۔۔۔
  4. Z

    مجھے کوئی بھائی یا بہن اس کا پورا محاورہ بتائے گا۔۔۔۔نہ کرنے کے سو بہانے۔۔۔کرنے۔۔۔ کچھ اس طرح کا...

    مجھے کوئی بھائی یا بہن اس کا پورا محاورہ بتائے گا۔۔۔۔نہ کرنے کے سو بہانے۔۔۔کرنے۔۔۔ کچھ اس طرح کا محاورہ بولا جاتا ہے شاید۔۔۔۔؟؟
  5. Z

    محترم اردو فورم کے اراکین، السلام علیکم

    محترم اردو فورم کے اراکین، السلام علیکم
  6. Z

    دوسروں کی خوشیوں کی خاطر اپنی خوشیاں قربان کردینے میں اپنا ہی مزہ ہے۔

    دوسروں کی خوشیوں کی خاطر اپنی خوشیاں قربان کردینے میں اپنا ہی مزہ ہے۔
Top