محفلین کی کہانی۔۔۔۔ تصویروں کی زبانی

مقدس

لائبریرین
کسی اور کے آئیڈیا میں اتنا خوبصورت رنگ نہیں بھرا جاسکتا۔ مجھے یقین ہے کہ آئیڈیا بھی مقدس بہنا کا خالص اپنا اور ذاتی ہوگا جو انہوں نے کہیں سے چُرایا ہوگا :grin:
ما شا ء اللہ مقدس بہنا!
کیا کہنے آپ نے تو واقعی کمال کر دکھا یا ہے۔ نیٹ فورمز کی دنیا میں گھاٹ گھاٹ کا پانی پیا ہے، لیکن اتنا خوبصورت اور بامعنی پُر مزاح دھاگہ کبھی نہیں اور کہیں نہیں دیکھا۔ سچ مزا آگیا۔ گو کہ میں زیادہ تر محفلین کو ذاتی طور پر نہیں جانتا ہوں، اس کے باوجود لطف آگیا اور ان کے بارے میں آگہی بھی ملی۔ شاباش بہنا شاباش۔ اللہ کرے زور قلم اور زور انتخاب اور زیادہ۔ سدا خوش رہیں۔:grin:

تھینک یو سو مچ بھیاا۔۔ آپ نے اتنا ٹائم دیا یہاں۔۔ سب پر کمنٹس دئیے۔۔۔ مجھے بہت اچھا لگا
 
مقدس

لائبریرین
اوہ میرے خدا،
مقدس کو میری وہ تصوير كہاں سے ملى جو ميں نے كبھی بنوائى نہيں؟

جی میری دعائیں حاضر ہیں مقدس، مجھ گنہگار سے اتنا حسن ظن؟:shock: شرمندہ شرمندہ۔۔اور آپ نے بھی كرنى ہے دعا ميرے ليے۔
ایک ڈسکلیمر، میں نے یہ والا سبز رنگ نہیں پہنا کبھی : ( اور تسبیح یا ورد انگلیوں کی پوروں پر ۔ہمارے حبيب حضرت محمد صلى اللہ عليہ وسلم نے خاص طور پر خواتين امت كو مخاطب كر كے وصيت كى تھی كہ " تم اپنی انگلیوں کے ساتھ تسبیح شمار کیا کرو کیونکہ روز محشران سے گواہی مانگی جائے گی ۔"

ویسے سس فکر ناٹ۔۔ کسی کی بھی اپنی تصویر نہیں ہے
کوئی رئیل میں اتنا کیوٹ تھوڑی ہوتے ہیں سب ہی ہی ہی ہی

اینڈ تھینک یو فور ڈسکلیمر :)
 
مقدس

لائبریرین
یہ لیں، مقدس اور کام کا جذبہ

2iavfpu.jpg

ہی ہی ہی ہی ہی
 
مقدس

لائبریرین
ہمیں اچھا نہیں لگا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ جی ہاں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ سچ کہہ رہاہوں۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہمیں اچھا نہیں لگا۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ بلکہ بہت۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔ت ت ت ت ت ت ت ہی ی ی ی ی اچھا اااااااااااااااااا لگا۔ ہم نے پورے فورم پر اس جیسا کوئی دلچسپ ، خوبصورت، محنت سے بھرپور دھاگہ نہیں دیکھا۔ یہ واحد دھاگہ ہے جس کی ایک ایک پوسٹ کو میں باربار دیکھ اور پڑھ چکا ہوں۔ مائی سویٹ سس ویل ڈن۔ آئی ہوپ یو کین ڈو مور اینڈ ویل۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جیتی رہو، اس دھاگے نے میرے سمیت سب کے دل جیت لیے ہیں۔ ہمیں باقی تصویروں کا شدت سے انتظار رہے گا اور آپ بھی سن لیں ۔ الانتظار اشد من الموت، انتظار موت سے زیادہ سخت ہوتا ہے۔ چھیتی چھیتی۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ چنگی بھین۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

زلفی بھیا آپ کا یہ سب لکھنا مجھے بہت اچھا لگا۔۔
سچ میں خوشی اور دکھ دونوں کیفیتوں میں میرا رونا مسٹ ہوتا ہے
:)
 
مقدس

لائبریرین
چلیں جی اب ذرا سب بیٹھیں ، چائے شائے پئیں
اور میں بھی چائے بنا کر لاؤں اور باقی کی تصویریں پوسٹ کروں۔۔
رات کو تو میں تصویریں پوسٹ کرتے کرتے لڑھک میرا مطلب سو گئی تھی
ہی ہی ہی ہی:rollingonthefloor:
 
زلفی شاہ

لائبریرین
زلفی بھیا آپ کا یہ سب لکھنا مجھے بہت اچھا لگا۔۔
سچ میں خوشی اور دکھ دونوں کیفیتوں میں میرا رونا مسٹ ہوتا ہے
:)
پگلی بہنا ! خوشی کے آنسو تو بہت خوبصورت ہوتےہیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو سدا خوشی والے آنسو نصیب فرمائے اور دکھ والے آنسوؤں سے محفوظ فرمائے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ سنو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دلہن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بیوہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کے ۔۔۔۔۔۔۔ آنسوؤں میں بہت فرق ہوتا ہے۔
 
فرخ منظور

لائبریرین
بہت تخلیقی اور سوچا سمجھا دھاگہ ہے۔ :) بہت خوشی ہوئی مقدس ۔ ہمیشہ خوش رہو اور یونہی ہنستی مسکراتی رہو ۔ لیکن میرے خیال میں اب محفلین کی ہلکی پھلکی خامیوں کو اجاگر کرنے والا بھی ایک دھاگہ ہونا چاہیے۔ تاکہ محفلین اپنی تعریف سے ہی پھولے نہ سمائیں بلکہ اپنی خامیوں کی اصلاح پر بھی توجہ دیں۔ :)
 
زلفی شاہ

لائبریرین
اسے انگلش لٹریچر نے نہیں سردرد نے چشمہ لگوایا ہے۔

100_3013.JPG
شمشاد بھیا! بھلا سر درد میں ایسا ہنستامسکراتا چہرہ ہو سکتا ہے؟ ہاں ایسا مسکراتا چہرہ دوسروں کے لیے تو سر درد بن سکتا ہے اور سنیے اب یہ آپ اکیلے کے لالہ نہیں ہیں۔ ہمارے بھی زبر دستی کے لالہ بن چکے ہیں۔ ذرا سنبھل کے۔
 
زلفی شاہ

لائبریرین
ویسے سس فکر ناٹ۔۔ کسی کی بھی اپنی تصویر نہیں ہے
کوئی رئیل میں اتنا کیوٹ تھوڑی ہوتے ہیں سب ہی ہی ہی ہی

اینڈ تھینک یو فور ڈسکلیمر :)
اور بہنا ایک بات تو میں بھول ہی رہا ہوں۔ وہ جو ہے نا ! ناعمہ کا بچہ ۔ وہی جسے لالہ بننے کا شوق ہے اور جسے تصویریں تبدیل کرنے کا بھی شوق ہے ۔ مہربانی فرما کر آپ بھی ایک دفعہ اس کی تصویر تبدیل کر کے لالیوں سے ملتی جلتی کوئی تصویر لگائیں اور تبصرے کے لئے میرے حوالے کردیں۔ پھر میں جانوں اور میرا لاڈلا لالہ جانے!!!!!!!!!!!!! اوکے۔۔۔۔۔
 
مقدس

لائبریرین
اور بہنا ایک بات تو میں بھول ہی رہا ہوں۔ وہ جو ہے نا ! ناعمہ کا بچہ ۔ وہی جسے لالہ بننے کا شوق ہے اور جسے تصویریں تبدیل کرنے کا بھی شوق ہے ۔ مہربانی فرما کر آپ بھی ایک دفعہ اس کی تصویر تبدیل کر کے لالیوں سے ملتی جلتی کوئی تصویر لگائیں اور تبصرے کے لئے میرے حوالے کردیں۔ پھر میں جانوں اور میرا لاڈلا لالہ جانے!!!!!!!!!!!!! اوکے۔۔۔۔ ۔

اوکے بھیاا
 
یوسف-2

محفلین
ہمیں اچھا نہیں لگا ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ جی ہاں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ سچ کہہ رہاہوں۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔ ہمیں اچھا نہیں لگا۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ بلکہ بہت۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔ت ت ت ت ت ت ت ہی ی ی ی ی اچھا اااااااااااااااااا لگا۔ ہم نے پورے فورم پر اس جیسا کوئی دلچسپ ، خوبصورت، محنت سے بھرپور دھاگہ نہیں دیکھا۔ یہ واحد دھاگہ ہے جس کی ایک ایک پوسٹ کو میں باربار دیکھ اور پڑھ چکا ہوں۔ مائی سویٹ سس ویل ڈن۔ آئی ہوپ یو کین ڈو مور اینڈ ویل۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ جیتی رہو، اس دھاگے نے میرے سمیت سب کے دل جیت لیے ہیں۔ ہمیں باقی تصویروں کا شدت سے انتظار رہے گا اور آپ بھی سن لیں ۔ الانتظار اشد من الموت، انتظار موت سے زیادہ سخت ہوتا ہے۔ چھیتی چھیتی۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ چنگی بھین۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔

ارے بھئ یہ وہ انتظار نہیں ہے ۔ اس قسم کے انتظار کا تو اپنا ہی لطف ہوتا ہے :grin:
 
یوسف-2

محفلین
زلفی بھیا آپ کا یہ سب لکھنا مجھے بہت اچھا لگا۔۔
سچ میں خوشی اور دکھ دونوں کیفیتوں میں میرا رونا مسٹ ہوتا ہے
:)

رونے کی دوسری قسم عورتوں کا رونا ہے۔ یہ ایک معروف قسم ہے۔ اس قسم کا رونا بچوں کے رونے سے بالکل مختلف ہوتا ہے۔ اس طرح کے رونے میں آنسوؤں کا بے تحاشہ استعمال ہوتا ہے۔ بعض محققین کا خیال ہے کہ اگر دنیا بھر کی عورتیں رونا دھونا بند کر دیں تو دنیا میں سیلاب کبھی نہ آئے۔ ۔ ۔ رونے کی اِس قسم کی ایک اور اہم خوبی یہ ہے کہ اسے جہاں "دکھ" میں استعمال کیا جا سکتا ہے وہیں اس کا استعمال "سکھ" کے موقع پر بھی بلا تکلف و بے دریغ جائز ہے۔ بلکہ بیشتر خواتین تو رونے کے لئے دکھ سکھ کا بھی انتظار نہیں کرتیں اور اکثر اوقات بات بے بات بھی رونے لگ جاتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کسی خاتون کو روتا دیکھ کر عقلمند سے عقلمند شخص بھی ان کے رونے کی وجہ نہیں بتلا سکتا۔ تاہم "متعلقہ فرد" کو عموماً یہ پیشگی علم ہوتا ہےکہ خاتون خانہ (یا غیر خاتون خانہ۔۔۔ جو بھی صورت ہو) کے آئندہ رونے کا سبب کیا ہو گا۔(اقتباس: ٹُک روتے روتے )
 
یوسف-2

محفلین
پگلی بہنا ! خوشی کے آنسو تو بہت خوبصورت ہوتےہیں۔ میری دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ آپ کو سدا خوشی والے آنسو نصیب فرمائے اور دکھ والے آنسوؤں سے محفوظ فرمائے۔آمین ثم آمین یا رب العالمین۔ اور۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ سنو۔۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔ دلہن ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ اور ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ بیوہ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ کے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ آنسوؤں میں بہت فرق ہوتا ہے۔
لگتا ہے آپ نے آنسوؤں پر پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے۔ شنید ہے کہ پی ایچ ڈی کے لئے بہت زیادہ تحقیق کرنی پڑتی ہے۔ آپ نے کن کن کے آنسوؤں پر، کب کب اور کہاں کہاں تحقیق کی ہے۔ مختصرا" ایک تفصیلی مضمون میں اختصار سے بیان کیجئے۔:)
 
بھائی ! اس کے لئے تو آپ کو الگ سے ایک دھاگہ کھولنے کی زحمت کرنا پڑے گی۔ اگر میں نے یہاں مضمون جڑ دیا (کیونکہ مجھے مضمون لکھنا تو آتا نہیں) تو شمشاد بھائی فٹ سے نمودار ہو کر بین کردیں گے۔
 
Top