سید عمران

محفلین
ان بھوتوں کی عالمی حکومت ہے جس کا دارالحکومت کوہ قاف پر ہے۔ وہاں سے جس کا ویزا آ جائے صرف اسی کو پرمٹ جاری ہوتا ہے۔
ایک تو بھوتنی سے شادی کرو اور سونے پہ سہاگا کہ گل باجی کی ہمسائیگی اختیار کرو۔۔۔۔۔
اب ہمیں کیا پتا بھوتوں کے ریتی رواجوں کا۔۔
اتنی معلومات کافی نہیں ہیں بھوتنیوں کی؟؟؟
 

سیما علی

لائبریرین
یعنی بھوتنی کے ہسبینڈ کو اگر گھر داماد بننا ہے تو اخروٹ کے درخت پر لٹکنا و چمٹنا ہوگا؟؟؟
آئی کوئیٹ!!!
گھر داماد کی ایک ایبرئ ویشن ہے ہمارے خاندان میں ایک ہیں گھر داماد۔۔۔ انکو رضا کہتے ہیں جی ڈی ۔۔۔۔
 
Top