گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ان بھوتوں کی عالمی حکومت ہے جس کا دارالحکومت کوہ قاف پر ہے۔ وہاں سے جس کا ویزا آ جائے صرف اسی کو پرمٹ جاری ہوتا ہے۔
کاہے کو ایسا کہہ رہے ہیں۔ جس مُلک کی بھوتنی، ویزا بھی وہی ملک دیتا ہے ۔ کوہ قاف تو پرانے زمانے کی بات ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ تو شروع میں ہی سمجھ لیا تھَا ہتھیار ڈالتے وقت...
یہاں تو بھوتنی کی نیشنلٹی کے بارے میں سوال اٹھایا جا رہا ہے!!!

:ROFLMAO: :ROFLMAO: بھوتنی جس اخروٹ کے درخت پر بسیرا کئے ہوئے ہے، اس کی نیشنیلٹی یقیناً اسی جگہ کی ہے۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایک تو بھوتنی سے شادی کرو اور سونے پہ سہاگا کہ گل باجی کی ہمسائیگی اختیار کرو۔۔۔۔۔
ایک کریلا دوسرا نیم چڑھا۔۔
ہاں تو حرج ہی کیا ہے بھلا۔۔۔
اللہ خیر کرے ۔ صبح سے بھوتنی بھوتنی کا چرچا سن رہے ہیں ۔ اور آج کا بسیرا بھی اس کے آس پاس ہی ہے۔
اگر ہم صبح سویرے آنلائن نہ ہوئے تو سمجھ لیجئیے گا کہ یا تو گُل نہیں یا پھر بھوتنی۔
 

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
لیکن وہ تو بیاہ کر پیا دیس آجائے گی...
ہمیشہ میکہ تھوڑی بیٹھی رہے گی آپ کی باجی کے!!!
ہماری بھوتنی کی دلی خواہش ہے کسی کو گھر دامادی پہ آمادہ کر کے اسی اخروٹ کے درخت پر رہائش پذیر کرنے کی۔
اس لحاظ سے میکے ہی رہے گی نا :rollingonthefloor:
 
Top