گُلِ یاسمیں
لائبریرین
یوں کہئیے نا کہ آج ان کی بچت ہو جانے کی خوشی میں۔۔ ورنہ اب تک سونے نکل گئے ہوتے وقار بھائی۔میرا مشورہ ماننے کی خوشی میں ۔
یوں کہئیے نا کہ آج ان کی بچت ہو جانے کی خوشی میں۔۔ ورنہ اب تک سونے نکل گئے ہوتے وقار بھائی۔میرا مشورہ ماننے کی خوشی میں ۔
ہاں یہ بھی ٹھیک ہے۔بہن بھائی کو ایک جیسا ہی ہونا چاہیے نا!!
کیا پتا ہم واٹر کولر سے باری باری ٹھنڈا پانی پینے کے لیے درونِ خانہ ملے ہوئے ہوںراحل بھائی کی تو سمجھ آتی ہے لیکن یہ وقار بھائی کو کیا حاتم طائی بننے کی خوشی میں ؟
جزاک اللہ برادرِ مکرمعلی وقار بھائی اور محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی کو مبارکباد ۔
ہو نہیں سکتا۔۔۔کیا پتا ہم واٹر کولر سے باری باری ٹھنڈا پانی پینے کے لیے درونِ خانہ ملے ہوئے ہوں
یہ بسکٹ ہے ایک قسم کا۔ ٹولکین کی فلم میں ملے گا آپ کو۔یہ کیا ہوتا ہے؟
تو کیا جیت کی خوشی میں ایک فلم میں کام کرنے کا موقع بھی مل رہا ہے؟یہ بسکٹ ہے ایک قسم کا۔ ٹولکین کی فلم میں ملے گا آپ کو۔
کہیں وقار بھائی سو ہی نہ گئے ہوں جلدی لگاتار جیتنے کے بعد آج کا دھچکا تھوڑا غیر متوقع جو تھامیرے خیال میں مجھے جو شخصیات پیش کی گئیں تھیں، ان ٹولکین صاحب کے علاوہ وہ شاید ممکن نہ ہوتیں ۔ فیاضی کے باوجود۔
علی وقار کیا خیال ہے ؟
راحل بھائی کے جوابی مراسلے کے ضمن میں ؟
سب سے پہلے آپ کا شکریہ کہ آپ نے مجھے جتوانے میں کلیدی کردار ادا کیا۔ اُس کے بعد دیگر احباب و محفلین کا شکریہ۔ احسن بھائی ذرا سی کوشش کرتے تو جیت سکتے تھے۔ مگر اب کیا کیا جا سکتا ہے؟میرے خیال میں مجھے جو شخصیات پیش کی گئیں تھیں، ان ٹولکین صاحب کے علاوہ وہ شاید ممکن نہ ہوتیں ۔ فیاضی کے باوجود۔
علی وقار کیا خیال ہے ؟
راحل بھائی کے جوابی مراسلے کے ضمن میں ؟
ہاہاہا ۔۔۔ بھیا سچی بات یہ ہے کہ میں نے ٹوکئین کی کتابیں پڑھیں ہیں اور نہ ہی لارڈ آف دا رنگز یا ہابٹ سیریز کی فلمیں ٹھیک سے دیکھی ہیں ۔۔۔ موصوف سے میری واقفیت محض پاپ یا میم کلچر کی وجہ سے ہے اور بسیہ بسکٹ ہے ایک قسم کا۔ ٹولکین کی فلم میں ملے گا آپ کو۔
دیکھیے یہ تو معروف شخصیت تھی۔ آج کی جیت تو جینوئن ہے۔کہیں وقار بھائی سو ہی نہ گئے ہوں جلدی لگاتار جیتنے کے بعد آج کا دھچکا تھوڑا غیر متوقع جو تھا
دوسی والی بحث ہو نہ ہو ۔۔ ہم تھوڑا کچھ تو کر کے ہی رہیں گے۔۔۔
جیت تو جیت ہے۔دیکھیے یہ تو معروف شخصیت تھی۔ آج کی جیت تو جینوئن ہے۔
کیا ہم دونوں ایک ہی گیم کی بات کر رہے ہیں نا؟دیکھیے یہ تو معروف شخصیت تھی۔ آج کی جیت تو جینوئن ہے۔
دیگر کو بھی تو موقع دیجیے۔ میں تو حاضر ہوں ویسے بشرط زندگی۔جیت تو جیت ہے۔
اب صبح کے بارے بتائیے۔۔۔ کھیل رہے ہیں نا؟
واٹر کولر میں برف نہیں تھی۔کیا ہم دونوں ایک ہی گیم کی بات کر رہے ہیں نا؟
کوئی شک ہے کیا؟کیا ہم دونوں ایک ہی گیم کی بات کر رہے ہیں نا؟
چُک کے رکھودوسی والی بحث ہو نہ ہو ۔۔ ہم تھوڑا کچھ تو کر کے ہی رہیں گے۔۔۔
سوڈان تک پہنچتے پہنچتے پگھل گئیواٹر کولر میں برف نہیں تھی۔
ہاتھ بٹائیےچُک کے رکھو