محمد احسن سمیع راحلؔ
محفلین
انعام کی آدھی رقم بھائی وقار کو منتقل کی جائے کیونکہ اتنے فیاضانہ اشاروں کے بغیر شاید بوجھنا ممکن نہیں ہوتا
جزاک اللہ ۔۔۔ اب واٹر کولر ملے گا یا الیکٹرا؟؟؟مبارک ہو راحل بھائی
جزاک اللہ بہنبہت بہت مبارک ہو راحل بھائی
اب آپ اپنا سر باہر نکال سکتے ہیںتو مشق نیند کر موسل کی چوٹیں میرے بھیجے پر !!!
جزاک اللہ بھائی عبدالرؤوفمبارک باد راحل بھائی
مزا نہیں آیاارے مجھے بھی مبارک باد دو میرا سر اوکھلی سے سلامت نکل آیا ۔
الحمد للہاب آپ اپنا سر باہر نکال سکتے ہیں
سلامت رہئیےجزاک اللہ بہن
آپ کو ایک پیکٹ cram دیا جائے گا۔جزاک اللہ ۔۔۔ اب واٹر کولر ملے گا یا الیکٹرا؟؟؟
کوئی گھٹن نہیں نا ابالحمد للہ
یہ ہماری والی "خو" آپ کی طرف کیسے روؤف بھائیمزا نہیں آیا
راحل بھائی کی تو سمجھ آتی ہے لیکن یہ وقار بھائی کو کیا حاتم طائی بننے کی خوشی میں ؟علی وقار بھائی اور محمّد احسن سمیع :راحل: بھائی کو مبارکباد ۔
مبارکاں اس بار کے لئےارے مجھے بھی مبارک باد دو میرا سر اوکھلی سے سلامت نکل آیا ۔
میرا مشورہ ماننے کی خوشی میں ۔لیکن یہ وقار بھائی کو کیا حاتم طائی بننے کی خوشی میں ؟
بہن بھائی کو ایک جیسا ہی ہونا چاہیے نا!!یہ ہماری والی "خو" آپ کی طرف کیسے روؤف بھائی
یہ کیا ہوتا ہے؟آپ کو ایک پیکٹ cram دیا جائے گا۔