عبدالقدیر 786
محفلین
اگر ہمت ہے تو یاسمیں بہن کو جواب دیں کر بتائیں زیک بھائیہم آل ریڈی سائیڈ پہ ہیں بھائی۔ آپ نتائج سے آگاہ کر دیجئیے گا ہمیں بصورت بچ بچاؤ۔
اگر ہمت ہے تو یاسمیں بہن کو جواب دیں کر بتائیں زیک بھائیہم آل ریڈی سائیڈ پہ ہیں بھائی۔ آپ نتائج سے آگاہ کر دیجئیے گا ہمیں بصورت بچ بچاؤ۔
جی کچھ ایسی ہی وجہ رہی ہو گی۔
ویسے ہم کسی اور ٹائم کسی اور زاویے سے بھی تصویریں لیں گے۔ بس کیمرے کا فنکشن اور روشنی کے لینز میں داخل ہونے کا زاویہ چیک کرنے کے لئے۔ بنا ڈرے۔
دراصل پہلے ڈستے ہیں پھر کھاتے ہیں ۔سانپ چوہوں کو کھاتے ہیں ڈستے نہیں
سینڈ بووا کی جگہ پٹ وائپر یا سائید وائینڈر نکل آیا تو ون وے ٹکٹ بن جائے گا بھائی ۔رات کو ریگستان میں نکلیں شاید اس کی آنکھیں نظر آ جائیں۔ وہیں پکڑ لیں
ہاں وظیفہ ہے " گل یاسمیں کی بھتنی گلے پڑ گئی "قدیر بھائی نے خود ہی وظیفہ شروع کر دیا ہے۔ ابھی دیکھئیے ان پر ہی الٹا پڑنے والا ہے۔
عبدالقدیر کے بقول فلائٹیں بند ہیں۔سینڈ بووا کی جگہ پٹ وائپر یا سائید وائینڈر نکل آیا تو ون وے ٹکٹ بن جائے گا بھائی ۔
کس کے؟ہاں وظیفہ ہے " گل یاسمیں کی بھتنی گلے پڑ گئی "
پھر تو زہریلا ہونا چاہئیے نا؟دراصل پہلے ڈستے ہیں پھر کھاتے ہیں ۔
جی بس تجربات کی حد تک ہی کریں گے بس۔سب روشنی کے کھیل ہیں اور کوئی وجہ نہیں ہے۔ بالکل، تجربات کیجئے۔ میں نے بچپن میں سب سے زیادہ روشنی کے ہی تفریحی سائنس کے تجربات کیے ہیں۔
پہلے ہی بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ نہیں دینا تھا قدیر بھائی۔اگر ہمت ہے تو یاسمیں بہن کو جواب دیں کر بتائیں زیک بھائی
نہیں ضروری نہیں ۔ انہیں بس نگلنے سے مطلب ہوتا ہے ، اور اس کے لیے پہلے ڈسنا لازمی ہے ۔ ورنہ پیٹ میں کیسے ڈالیں گے ،پھر تو زہریلا ہونا چاہئیے نا؟
تو کیا ڈسنے کے لئے بھی زہر نہیں چاہئیے ہوتا؟نہیں ضروری نہیں ۔ انہیں بس نگلنے سے مطلب ہوتا ہے ، اور اس کے لیے پہلے ڈسنا لازمی ہے ۔ ورنہ پیٹ میں کیسے ڈالیں گے ،
پھر تو زہریلا ہونا چاہئیے نا؟
Also the dose makes the poisonنہیں ضروری نہیں ۔ انہیں بس نگلنے سے مطلب ہوتا ہے ، اور اس کے لیے پہلے ڈسنا لازمی ہے ۔ ورنہ پیٹ میں کیسے ڈالیں گے ،
باتوں میں تو چھوٹے موٹے بندوں کو لایا جاتا ہے آپکے ذریعے سے تو ہم نے ایک عزیم اردو محفل کے قلعے کو فتح کرنا ہےپہلے ہی بھڑوں کے چھتے میں ہاتھ نہیں دینا تھا قدیر بھائی۔
ہمارے نازک کندھوں پہ کیوں بندوق رکھتے ہیں آپ۔ پتہ بھی ہے کہ ہم آپ کی باتوں میں نہیں آنے والے۔
شکر ہے سرخ لفظ شامل تھا ورنہ آپ کی شامت آئی تھیہاں وظیفہ ہے " گل یاسمیں کی بھتنی گلے پڑ گئی "
پہلے املا کی درستی کریں تا کہ ہمیں سمجھ آئے کہ کیا لکھا ہے آپ نے۔باتوں میں تو چھوٹے موٹے بندوں کو لایا جاتا ہے آپ سے تو ہم کے ذریعے تو ہم نے ایک عزیم اردو محفل کے قلعے کو فتح کرنا ہے
تدوین کردی گئی ہے معذرت کے ساتھپہلے املا کی درستی کریں تا کہ ہمیں سمجھ آئے کہ کیا لکھا ہے آپ نے۔
کوئی ایسی ویسی۔ پھر تو ایسی شامت آتی قدیر بھائی کہ کبھی بھول ہی نہ پاتے۔شکر ہے سرخ لفظ شامل تھا ورنہ آپ کی شامت آئی تھی
جیتے رہئیےتدوین کردی گئی ہے معذرت کے ساتھ