صابرہ امین
لائبریرین
ویسے سب سیٹل ہو گیا ہے ۔ ۔ ہاں مارکیٹ ذرا ڈاؤن ہے آج کل انہی خبروں کو لے کر ۔ ۔ سچ کہا آپ کے بیٹے نے کہ قناعت سب سے بڑی دولت ہے ۔ ۔ بس جب پردیس سے لوگ واپس آتے ہیں تو وہ اچھی چیزوں کے عادی ہو جاتے ہیں ۔ ۔ ان کے لیئے ایسی جگہیں ذہنی سکون کا باعث ہوتی ہیں ۔ ۔ ۔ انفرا اسٹکچر بہت عمدہ ہے اور تمام سہولتیں میسر ۔ ۔ اب باہر والے سکون اور آسائش کے مستحق تو ہیں نا ۔ ۔ابھی کچھ دن پہلے ہی ہم نے پڑھا ہے کہ کراچی بحریہ کے خلاف کوئی فیصلہ آیا خاصہ تفصیلی ہے ۔بیچارے اور سیزیز پاکستانیوں کے پیسے پھنس جائیں گے۔اپنے بیٹے کو جب ہم نے کہا تو فوراً وہی بات ماں جو ہے وہ بہت شکر -اور حساب دینا ہے ۔یہ اُنکا ہر ایسی بات پر من پسند جملہ۔۔۔۔