محمد عدنان اکبری نقیبی
لائبریرین
ہائے حسرت ،اگر ہمارے بس میں ہوتا تو کب کی یہ بس چلا چکے ہوتے!!!
ہائے حسرت ،اگر ہمارے بس میں ہوتا تو کب کی یہ بس چلا چکے ہوتے!!!
ہاہاہاہا۔۔۔
کتنی اچھی راہ ہے نا یہ آپ کے لیے!!!
ظاہر ہے۔۔۔جس طرح قدیم آوے، جاوے کی جگہ اب آئے جائے مستعمل ہے۔
تو قدیم “لیوے“ کی جگہ کیا استعمال ہوگا؟
صرف “لے“؟
وڈے بھیا ہیں ،تابش بھائی نے مذاق کیا تھا۔۔۔
آپ تو سنجیدہ ہوگئے!!!
مفتی صاحب غالب کے طرفدار ہیں، ساڑھی والا گانا بھی دیکھ لیویں گے۔لیوے کا کیا بنا؟
اب ایسا بھی کیا بھیا کہ ہم اتنی آسانی سے پھنس جائیں ۔ہم تو خود پھنسنے کو تیار ہیں۔۔۔
سال بھر ہونے کو آیا، آپ ہمیں چائے کی ایک پیالی پر نہ پھنسا سکے!!!
یعنی نہ پلاسکے!!!
توبہ کیجیو بھائی صاحب توبہ!!!مفتی صاحب غالب کے طرفدار ہیں، ساڑھی والا گانا بھی دیکھ لیویں گے۔
ہم کیا نکے بھیا ہیں؟؟؟وڈے بھیا ہیں ،
سنجیدہ تو ہونا بنتا ہے نا ۔
مگر مچھ کے آنسو ۔
آہو نی آہو ۔ہم کیا نکے بھیا ہیں؟؟؟
کتنی آسانی سے پھنسیں گے؟؟؟اب ایسا بھی کیا بھیا کہ ہم اتنی آسانی سے پھنس جائیں ۔
کتنی آسانی سے پھنسیں گے؟؟؟
ہم اس کے لیے ہر مشکل و آسانی اٹھانے کو تیار ہیں!!!
یہ طالبان ہی ہیں۔۔۔
بھیا امریکہ نا بنیں تو بہتر ہے،
ایسا نہ ہو ہمیں طالبان سے مدد لینی پڑے ۔
باتیں تو آپ امریکی صدر جیسی کر رہے ہیں ۔یہ طالبان ہی ہیں۔۔۔
آپ جاکر امریکہ سے مدد لیں!!!